aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".abe"
تشنۂ خوں ہے اپنا کتنا میرؔ بھی ناداں تلخی کشدم دار آب تیغ کو اس کے آب گوارا جانے ہے
شام کے رنگوں میں رکھ کر صاف پانی کا گلاسآب سادہ کو حریف رنگ بادہ کر لیا
ہے ناز حسن سے جو فروزاں جبین یارلبریز آب نور ہے چاہ ذقن تمام
آب محیط عشق کا بحر عجیب بحر ہےتیرے تو غرق ہو گئے ڈوبے تو پار کر گئے
یہاں تو جو بھی ہے آب رواں کا عاشق ہےکسی نے خشک ندی کی طرف نہیں دیکھا
دیا اپنی خودی کو جو ہم نے اٹھا وہ جو پردہ سا بیچ میں تھا نہ رہارہے پردے میں اب نہ وہ پردہ نشیں کوئی دوسرا اس کے سوا نہ رہا
حسن تھا تیرا بہت عالم فریبخط کے آنے پر بھی اک عالم رہا
اطفائے نار عشق نہ ہو آب اشک سےیہ آگ وہ نہیں جسے پانی بجھا سکے
گراں بہا ہے تو حفظ خودی سے ہے ورنہگہر میں آب گہر کے سوا کچھ اور نہیں
یہ عیاں جو آب حیات ہے اسے کیا کروںکہ نہاں جو زہر کے جام تھے مجھے کھا گئے
وہی دیرینہ بیماری وہی نامحکمی دل کیعلاج اس کا وہی آب نشاط انگیز ہے ساقی
اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھااپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا
راکھ کے شہر میں ایک ایک سے میں پوچھتا ہوںیہ جو محفوظ ہے اب تک یہ مکاں کس کا ہے
پہنچی ہے ہماری اب یہ حالتجو ہنستے تھے وہ بھی رو رہے ہیں
عمر جاوید خضر کو بخشیآب حیواں پلا دیا تو نے
اپنی بے چہرگی چھپانے کوآئنے کو ادھر ادھر رکھا
عالم آب و خاک و باد سر عیاں ہے تو کہ میںوہ جو نظر سے ہے نہاں اس کا جہاں ہے تو کہ میں
پھر سلگنے لگا صحرائے خیالابر گھر کر کہیں برسا ہوگا
وہ سہما ہوا آنسوؤں کا تلاطموہ آب رواں بے خرام اللہ اللہ
آب رواں کے اندر مچھلی بنائی تو نےمچھلی کے تیرنے کو آب رواں بنایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books