تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".zanr"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".zanr"
غزل
ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
مرزا غالب
غزل
یہ کیوں باقی رہے آتش زنو یہ بھی جلا ڈالو
کہ سب بے گھر ہوں اور میرا ہو گھر اچھا نہیں لگتا