aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "albam"
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
میں تو ہر لمحہ بدلتے ہوئے موسم میں رہوںکوئی تصویر نہیں جو ترے البم میں رہوں
ہر چہرہ ہر رنگ میں آنے لگتا ہےپیش نظر یادوں کے البم ہوتے ہیں
جو نقش کہ ارژنگ زمانہ میں نہیں ہےاس دل کے دھڑکتے ہوئے البم کو ملے گا
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پرچمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہےالزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہےدشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھیکہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظورجز وہم نہیں ہستیٔ اشیا مرے آگے
عجب الزام ہوں زمانے کاکہ یہاں سب کے سر گیا ہوں میں
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیںرگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میںکس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
پہنچیں گے رہ گزر یار تلک کیوں کر ہمپہلے جب تک نہ دو عالم سے گزر جائیں گے
چشم دل کھول اس بھی عالم پریاں کی اوقات خواب کی سی ہے
اس روز جو ان کو دیکھا ہے اب خواب کا عالم لگتا ہےاس روز جو ان سے بات ہوئی وہ بات بھی تھی افسانا کیا
عشق ہی عشق ہے جہاں دیکھوسارے عالم میں بھر رہا ہے عشق
میں ان میں آج تک کبھی پایا نہیں گیاجاناں جو میرے شوق کے عالم ملے تمہیں
ہے تو بارے یہ عالم اسباببے سبب چیخنے لگا کیجے
اگر خدا نے بنانے کا اختیار دیاعلم بناؤں گا برچھی نہیں بناؤں گا
آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میںلوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books