aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "araq"
ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہجیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں
آگ دوزخ کی بھی ہو جائے گی پانی پانیجب یہ عاصی عرق شرم سے تر جائیں گے
دیکھ کر پھول کے اوراق پہ شبنم کچھ لوگترا اشکوں بھرا مکتوب سمجھتے ہوں گے
اے عشق نالہ کش تری غیرت کو کیا ہواہے ہے عرق عرق وہ تن نازنیں رہے
پونچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دوسنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں
پہنچوں گا صحن باغ میں شبنم رتوں کے ساتھسوکھے ہوئے گلوں میں عرق چھوڑ جاؤں گا
کتاب ماضی کے اوراق الٹ کے دیکھ ذرانہ جانے کون سا صفحہ مڑا ہوا نکلے
زندگی اپنی کتابوں میں چھپا لے ورنہتیرے اوراق کے مانند بکھر جاؤں گا
دل مت لگا رخ عرق آلود یار سےآئینے کو اٹھا کہ زمیں نم بہت ہے یاں
کچھ لکھا ہے تجھے ہر برگ پہ اے رشک بہاررقعہ واریں ہیں یہ اوراق خزانی اس کی
ہر دم عرق عرق نگہ بے حجاب ہےکس نے نگاہ گرم سے دیکھا حیا کے ساتھ
یک بوسہ اور لونگا عرق منہ سے پوچھ کروہ آب آب شرم کے مارے ہوئے تو کیا
دلی کے نہ تھے کوچے اوراق مصور تھےجو شکل نظر آئی تصویر نظر آئی
وحشت پہ میری عرصۂ آفاق تنگ تھادریا زمین کو عرق انفعال ہے
ہو گیا طفلی ہی سے دل میں ترازو تیر عشقبھاگے ہیں مکتب سے ہم اوراق میزاں چھوڑ کر
وہ خاک کہ ہے جس کا جنوں صیقل ادراکوہ خاک کہ جبریل کی ہے جس سے قبا چاک
یوں عرق جلوہ گر ہے اس منہ پرجس طرح اوس پھول پر دیکھو
یوں داد سخن مجھ کو دیتے ہیں عراق و پارسیہ کافر ہندی ہے بے تیغ و سناں خوں ریز
نہ کہہ کہ طاقت رسوائی وصال نہیںاگر یہی عرق فتنہ ہے مکرر کھینچ
عجلت تھی اس قدر کہ میں کچھ بھی پڑھے بغیراوراق زندگی کے پلٹتا چلا گیا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books