تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "behis"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "behis"
غزل
ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
مرزا غالب
غزل
اس بے حس دنیا کے آگے کسی لہر کی پیش نہیں جاتی
اب بحر کا بحر اچھال کوئی اسے زیر و زبر کرنے کے لیے
احمد مشتاق
غزل
ہماری تحریریں وارداتیں بہت زمانے کے بعد ہوں گی
رواں یہ بے حس اداس نہریں ہمارے جانے کے بعد ہوں گی
مصور سبزواری
غزل
بے حس دیواروں کا جنگل کافی ہے وحشت کے لیے
اب کیوں ہم صحرا کو جائیں اب ویسے حالات کہاں