aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bii"
کہاں گئی وہ کنواری اداس بی آپاجو گاؤں گاؤں میں رشتے تلاش کرتی تھی
بال دیکھے ہیں جب سوں میں تیرےزلف سی دل کوں بے قراری ہے
بنا مرغے کے پر جھٹکتی ہیںمرغیاں در بہ در بھٹکتی ہیں
خدا ہونا بی مشکل ہے بندہ ہونا بی مشکل ہےسمجھتا ہے یو نکتے کوں جو عارف صاحب دل ہے
آندھی میں بھی چراغ مگن ہے صبا کے ساتھلگتا ہے ساز باز ہوئی ہے ہوا کے ساتھ
جب تمن پاس فائزؔ آیا تھابات کہنا بی سرسری ہے یاد
کویلاں کے نالے امرائی کے بیچاس سمے کی بے قراری یاد ہے
سانجھ آئی دیو دن بی ہوا فکر میں آخروو دل بر جادو گر و صیاد نہ آیا
بدن کی کھال کھنچوا دی ندائے قم باذنی نےانا الحق کی صدا کو زینت دار و رسن دیکھا
بول اٹھا مردہ زباں سے بے گماںقم باذنی جب سنایا یار نے
قم باذنی شمس دیں کا حق ہے کہنا اے اسدؔغین جب غم ہو گئی تب عین کا اظہار ہے
دو اک بے رنگ آنسو ہیں دو اک بے ربط باتیں ہیںنہ روداد اپنی طولانی نہ افسانہ دراز اپنا
وہ نوائے سرمدی ہو کہ صدائے قم باذنیجو نوید زندگی دے وہ پیام چاہتے ہیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
ہیں باشندے اسی بستی کے ہم بھیسو خود پر بھی بھروسا کیوں کریں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books