aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chauk"
گھر سے نکلے چوک گئے پھر پارک میں بیٹھےتنہائی کو جگہ جگہ بکھرایا ہم نے
چوک اٹھتا ہوں آنکھ لگتے ہیکوئی سایہ پکارتا ہے مجھے
چوک میں دیکھنے والے تھے تماشہ اس کاجس کو غربت میں میسر تھا لبادہ آدھا
حسن بازار کی زینت ہے مگر ہے تو سہیگھر سے نکلا ہوں تو اس چوک سے بھی ہو آؤں
ہے دل کوں عزم چوک امید وصال پردیوانہ کا خیال ہے بازار کی طرف
چوک جاتے تھے بات ہے کل کیاب نشانہ خطا نہیں ہوتا
غالباً زندہ جلایا گیا ہوگا کوئیچوک میں کیسا دھواں سا ہے خدا خیر کرے
چوک سے سیدھی گلی گھر کی طرف جاتی ہےموڑ مڑتے ہی وہ دروازہ نظر آئے گا
رس بھری کہنیوں کو نچوڑا گیا شہر کے چوک میں لا کے چھوڑا گیاجسم کے ڈھیلے تاروں کو کستے رہے اور بھیتر میں کہرام رکھا گیا
بھاگتی سڑکیں دھواں گرد و غبارآٹو رکشا چوک بھاگل اور میں
پھر چاہے چوک یا کہ مکارم نگر کو جائیںپہنچایں پہلے جا کے مری ماں کے گھر مجھے
چوک میں ڈھونڈنے سے کیا حاصلڈھونڈئیے جا کے باغ میں تتلی
یہ جن کی چوک میں لاشیں پڑی ہیں لا وارثیہی تھے پیار کی راہیں نکالنے والے
نظر کے چوک پہ بارش جھما جھم گر رہی ہےتو دل کے روم میں گانے پرانے لگ گئے ہیں
چوک میں اک تصویر لگائی پھولوں کیدیکھا دیکھی چاروں رستے پھول ہوئے
کالے دیوتا مٹھی بھر بھر سونے گھروں میں پھینکتے ہیںکہر زدہ بستی کے چوک میں راکھ کا اونچا ٹیلہ ہے
تماشا شیخ جی کے حال کا ہے تحفہ مجلس میںزنبوری ہیں مرید اور چوک میں بندر نچاتے ہیں
کیا خبر تھی اونگھتے ذہنوں کو جو چونکا گئیلگ رہی ہے بھیڑ سی ہر چوک پر کس واسطے
شہر کے چوک میں ویرانی ہے آگ بجھی، اندھیر ہواراکھ سروں میں ڈال کے بیٹھے، آج ترے آوارہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books