aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daf.atan"
کھینچ لینا وہ مرا پردے کا کونا دفعتاًاور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافلمجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
ٹوٹ پڑتا ہے دفعتاً جو عشقبیشتر دیر پا نہیں ہوتا
مجھے آ گیا یقیں سا کہ یہی ہے میری منزلسر راہ جب کسی نے مجھے دفعتاً پکارا
لقمۂ گرداب ہونے ہی کو تھا میں اور پھردفعتاً آئی نظر اک موج امکانی مجھے
درد نے کروٹ ہی بدلی تھی کہ دل کی آڑ سےدفعتاً پردہ اٹھا اور پردہ دار آ ہی گیا
دفعتاً دل میں کسی یاد نے لی انگڑائیاس خرابے میں یہ دیوار کہاں سے آئی
دفعتاً اک نئے احساس نے چونکا سا دیامیں تو سمجھا تھا کہ ہر سانس اضافی ہے مجھے
دفعتاً سرک جانا چہرے سے نقاب اس کاچاند کے ابھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے
پڑی جو نظر چاند پر دفعتاًمرے لب پہ آئی دعا خوب صورت
بڑھنے لگی خامشی ڈرنے لگی زندگیدل ہی میرا دفعتاً نغمہ سرا ہو گیا
جب ترا ذکر آ گیا ہم دفعتاً چپ ہو گئےوہ چھپایا راز دل ہم نے کہ افشا کر دیا
غرق سرور و سور مجھے پا کے دفعتاًناصح سے ترک مے کی نصیحت نہ ہو سکی
اپنی تنہائی میں رات میں تھا مگن ایک آہٹ ہوئی دھیان میں دفعتاًمجھ سے باتیں کرو خامشی نے کہا خامشی کے لئے ایک تازہ غزل
وہیں پہ آ گئے آنکھوں میں دفعتاً آنسوجہاں بھی دیکھ لی ہنستی ہوئی کلی میں نے
عادتاً میں کسی احساس کے پیچھے لپکادفعتاً ایک غزل دشت سخن سے نکلی
شاہراہیں دفعتاً شعلے اگلنے لگ گئیںگھر کی جانب چل پڑا ہے شہر گھبرا کر تمام
ریا تو دل میں تھی ماتھے پہ اب ہے اس کا نشاںکہاں کا داغ کہاں دفعتاً ابھر آیا
میں اس کا ہاتھ دیکھ رہا تھا کہ دفعتاًسمٹا سمٹ کے رنگ حنا ہو گیا وہ شخص
جب بھی لگتا ہے سخن کی نہ کوئی لو ہے نہ رودفعتاً حرف کوئی خوں میں مچل پڑتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books