aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhund"
تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوںکوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں
گھر ڈھونڈ رہے ہیں مرا راتوں کے پجاریمیں ہوں کہ چراغوں کو بجھا بھی نہیں سکتا
یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہےیہ دھند ہے بادل ہے کہ سایا ہے کہ تم ہو
جواز ڈھونڈ رہا تھا نئی محبت کاوہ کہہ رہا تھا کہ میں اس کو بھول جاؤں گی
تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشیرستہ بھی ڈھونڈ خضر کا سودا بھی چھوڑ دے
اجنبیت کی دھند چھٹ جائےچمک اٹھے تری نظر شاید
عجیب لوگ ہیں میری تلاش میں مجھ کووہاں پہ ڈھونڈ رہے ہیں جہاں نہیں ہوں میں
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتییہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
اک نہ اک روز کہیں ڈھونڈ ہی لوں گا تجھ کوٹھوکریں زہر نہیں ہیں کہ میں کھا بھی نہ سکوں
مثال گنج قاروں اہل حاجت سے نہیں چھپتاجو ہوتا ہے سخی خود ڈھونڈ کر سائل سے ملتا ہے
یوں تو وہ میری رگ جاں سے بھی تھے نزدیک ترآنسوؤں کی دھند میں لیکن نہ پہچانے گئے
ہم نے علاج زخم دل تو ڈھونڈ لیا لیکنگہرے زخموں کو بھرنے میں وقت تو لگتا ہے
بود و نبود کی تمیز ایک عذاب تھی کہ تھییعنی تمام زندگی دھند میں ڈوبتی گئی
گلے ملا تھا کبھی دکھ بھرے دسمبر سےمرے وجود کے اندر بھی دھند چھائی تھی
روز ہم اک اندھیری دھند کے پارقافلے روشنی کے دیکھتے ہیں
محبت کے لئے دل ڈھونڈ کئی ٹوٹنے والایہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں
فراز عرش سے ٹوٹا ہوا کوئی تارہکہیں سے ڈھونڈ کے لاؤ بڑا اندھیرا ہے
سنسار کی ہر شے کا اتنا ہی فسانہ ہےاک دھند سے آنا ہے اک دھند میں جانا ہے
وہ ماہ وش وہ ماہ رو وہ ماہ کام ہو بہو تھیں جس کی باتیں کو بہ کو اس سے عجب تھی گفتگوپھر یوں ہوا وہ کھو گئی تو مجھ کو ضد سی ہو گئی لائیں گے اس کو ڈھونڈ کر میں اور مری آوارگی
آتی ہے کس طرح سے مرے قبض روح کودیکھوں تو موت ڈھونڈ رہی ہے بہانہ کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books