aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gadaa"
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیاساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
یہ دل یہ پاگل دل مرا کیوں بجھ گیا آوارگیاس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی
نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہےخراج کی جو گدا ہو وہ قیصری کیا ہے
میں خودکشی کے جرم کا کرتا ہوں اعترافاپنے بدن کی قبر میں کب سے گڑا ہوں میں
برس رہی ہے حریم ہوس میں دولت حسنگدائے عشق کے کاسے میں اک نظر بھی نہیں
دربار میں جانا مرا دشوار بہت ہےجو شخص قلندر ہو گدا ہو نہیں سکتا
صرف ظاہر ہو گیا سرمایۂ زیب و صفاکیا تعجب ہے جو باطن با صفا ملتا نہیں
دائیں بازو میں گڑا تیر نہیں کھینچ سکااس لئے خول سے شمشیر نہیں کھینچ سکا
اچھا ہوا کہ میرا نشہ بھی اتر گیاتیری کلائی سے یہ کڑا بھی اتر گیا
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیر تربیت ہیںوہ گدا کہ جانتے ہیں رہ و رسم کج کلاہی
کیوں بوتے ہیں باغبان تونبےگر باغ گدائے مے نہیں ہے
ملتا ہے خراج اس کو تری نان جویں سےہر بادشہ وقت ترے در کا گدا ہے
کہیں ہے بادشاہ تخت نشیںکہیں کاسہ لئے گدا دیکھا
علاوہ عید کے ملتی ہے اور دن بھی شرابگدائے کوچۂ مے خانہ نا مراد نہیں
تو رئیس شہر ستم گراں میں گدائے کوچۂ عاشقاںتو امیر ہے تو بتا مجھے میں غریب ہوں تو برا ہے کیا؟
ہے دریا میں کچا گھڑا سوہنیکنارے پہ گم صم مہیوال ہے
اب لٹ گیا ہے کیا رہا دوزخ سے بڑھ کے ہےرشک بہشت کہتے تھے سب جائے لکھنؤ
اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاج ملوکاور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم
گدا گری بھی اک اسلوب فن ہے جب میں نےاسی کو مانگ لیا اس سے التجا کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books