aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gor"
کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھےکبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
گور کس دل جلے کی ہے یہ فلکشعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے
ترک عادت سے مجھے نیند نہیں آنے کیکہیں نیچا نہ ہو اے گور سرہانا تیرا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
بارہا گور دل جھنکا لایااب کے شرط وفا بجا لایا
قاصد عاشق سودا زدہ کیا لائے جوابجب نہ معلوم ہو گھر اور نہ پتا یاد رہے
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارامٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
شہید جسم سلامت اٹھائے جاتے ہیںجبھی تو گور کنوں سے لحد نہیں مانگی
تلوار کا بھی مارا خدا رکھے ہے ظالمیہ تو ہو کوئی گور غریباں میں در آوے
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں گو نہ پاؤں اس کا بھیدپر یہ کیا کم ہے کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا
یہ کس کی لاش بے گور و کفن پامال ہوتی ہےزمیں جنبش میں ہے برہم نظام آسماں تک ہے
ستائش گر ہے زاہد اس قدر جس باغ رضواں کاوہ اک گلدستہ ہے ہم بے خودوں کے طاق نسیاں کا
زندہ در گور ہم ایسے جو ہیں مرنے والےجیتے جی ان کے گلے میں کفنی ہوتی ہے
بوسہ نہ دے وہ مجھ کو تو میں اس کو دل نہ دوںاس گورے ہاتھ سے جو اشارے ہوئے تو کیا
گر تو آتا نہیں ہے عالم بیداری میںخواب میں تو کبھی اے راحت جاں آیا کر
لاشہ مرا تسلی نہ زیر زمیں ہواجب تک نہ آن کر وہ سر گور ہو گیا
عجب دنیائے حیرت عالم گور غریباں ہےکہ ویرانے کا ویرانہ ہے اور بستی کی بستی ہے
پھرتے ہیں وہاں آپ بھٹکتی ہے یہاں روحاب گور میں بھی ہم کو ٹھکانا نہیں ملتا
وائے واں بھی شور محشر نے نہ دم لینے دیالے گیا تھا گور میں ذوق تن آسانی مجھے
جیتے تو میرؔ ان نے مجھے داغ ہی رکھاپھر گور پر چراغ جلایا تو کیا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books