aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hikaayat"
دم طوف کرمک شمع نے یہ کہا کہ وہ اثر کہننہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
ہوا جو کچھ یہی مقسوم تھا کیایہی ساری حکایت ہے نہیں تو
لکھ لکھ کے اشک و خوں سے حکایات زندگیآرائش کتاب بشر کر رہے ہیں ہم
دل کے سوا کسی کو نہیں جن کی کچھ خبردنیا سے کیا بیاں وہ حکایات کیجیے
اے ہم نفسو کچھ تو کہو عہد ستم کیاک حرف سے ممکن ہے حکایت نکل آئے
حکایت غم دل کچھ کشش تو رکھتی ہےزمانہ غور سے سنتا ہوا لگے ہے مجھے
کبھی شکایت رنج گراں نشیں کیجےکبھی حکایت صبر گریز پا کہیے
لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاںہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
عدمؔ بھی ہے تیرا حکایت کدہکہاں تک گئے ہیں فسانے ترے
میری چپ رہنے کی عادت جس کارن بد نام ہوئیاب وہ حکایت عام ہوئی ہے سنتا جا شرماتا جا
وہی فراق کی باتیں وہی حکایت وصلنئی کتاب کا ایک اک ورق پرانا تھا
سننے والوں کی سماعت گئی گویائی بھیقصہ گو تو نے سنائی تھی حکایت کیسی
صرف زنداں کی حکایت ہی پہ معمور نہیںایک تاریخ سفر کرتی ہے زنجیر کے ساتھ
سنانا حال دل چاہا مگر اس کو بھی جلدی تھیبڑی اچھی حکایت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
تمام حرف و حکایت تمام دیدہ و دلاس اہتمام پہ بھی شرح عاشقی نہ ہوئی
کرتے ہو جو بیان تم انجمؔ بجا مگرتاریخ جو لکھے گی حکایت کچھ اور ہے
یزدان و اہرمن کی حکایات کے بدلےانساں کی روایات کو دہرا کے گزر جا
بس اب حکایت مزدوریٔ وفا نہ بناوہ گھر انہیں نہیں ملتے جو گھر بناتے ہیں
نگاہوں سے شرح حکایات ہوگیزباں چپ رہے گی مگر بات ہوگی
چشم خاموش کی بابت مجھے معلوم نہ تھایہ بھی ہے حرف و حکایت مجھے معلوم نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books