aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "honaa"
شوق میں مہندی کے وہ بے دست و پا ہونا ترااور مرا وہ چھیڑنا وہ گدگدانا یاد ہے
لاکھ تلواریں بڑھی آتی ہوں گردن کی طرفسر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئےآپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
حسن کو بے حجاب ہونا تھاشوق کو کامیاب ہونا تھا
خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئےیہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے
نازاں نہ ہو خرد پہ جو ہونا ہے ہو وہیدانش تری نہ کچھ مری دانش وری چلے
چھوٹی سی بات پہ خوش ہونا مجھے آتا تھاپر بڑی بات پہ چپ رہنا تمہی سے سیکھا
بادشاہوں کو سکھایا ہے قلندر ہوناآپ آسان سمجھتے ہیں منور ہونا
خفا ہونا ذرا سی بات پر تلوار ہو جانامگر پھر خود بہ خود وہ آپ کا گلنار ہو جانا
دنیا میں اور چاہنے والے بھی ہیں بہتجو ہونا تھا وہ ہو گیا افسوس مت کرو
دعائیں دو مرے قاتل کو تم کہ شہر کا شہراسی کے ہاتھ سے ہونا ہلاک چاہتا ہے
کیسی آداب نمائش نے لگائیں شرطیںپھول ہونا ہی نہیں پھول نظر آنا بھی
کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خرابتھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے
ذرا محتاط ہونا چاہیے تھابغیر اشکوں کے رونا چاہیے تھا
ابھی ہونے کی باتیں ہیں سو کر لوابھی تو کچھ نہیں ہونا ابھی کیا
جہاں اتنے مصائب ہوں جہاں اتنی پریشانی کسی کا بے وفا ہونا ہے کوئی سانحہ کیابہت معقول ہے یہ بات لیکن اس حقیقت تک دل ناداں کو لانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
پیاروں سے مل جائیں پیارے انہونی کب ہونی ہوگیکانٹے پھول بنیں گے کیسے کب سکھ سیج بچھونا ہوگا
فنا فی العشق ہونا چاہتے تھےمگر فرصت نہ تھی کار جہاں سے
تجھ کو اپنا کے بھی اپنا نہیں ہونے دینازخم دل کو کبھی اچھا نہیں ہونے دینا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books