aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaa.ii"
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
تم نے میرے گھر نہ آنے کی قسم کھائی تو ہےآنسوؤں سے بھی کہو آنکھوں میں آنا چھوڑ دیں
مرد میداں ہوں اپنی ذات کا میںمیں نے سب سے شکست کھائی ہے
ہم سے عبث ہے گمان رنجش خاطرخاک میں عشاق کی غبار نہیں ہے
اس نے کھائی ہے قسم پھر سے مجھے بھولنے کیمیں نے اس بار بھی ایسا نہیں ہونے دینا
دولت دہر سب لٹائی ہےمیں نے دل کی کمائی کھائی ہے
بیچ میں رنگ محل ہے تیرا کھائی چاروں اورہم سے ملنے کی اب گوری تو ہی راہ نکال
کوئی ہندو کوئی مسلم کوئی عیسائی ہےسب نے انسان نہ بننے کی قسم کھائی ہے
دم نہ لینے کی قسم کھائی ہے میں نے رزمیؔمجھ کو منزل بھی پکارے تو گزر جاؤں گا
لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیںمیں نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے
دیکھ آگے مہیب کھائی ہےلوٹ آ ورنہ گر پڑے گا تو
ایسی ٹھوکر کبھی کھائی نہ تھی اس سے پہلےمجھ کو صدمہ سا لگا ہے ترے جانے کے بعد
حافظے کے لیے دوا کھائیاور بھی بھولنے لگے ہم لوگ
چوٹ کھائی ہے بارہا لیکنآج تو درد ہے عجب کوئی
قسم بھی کھائی تھی قرآن بھی اٹھایا تھاپھر آج ہے وہی انکار دیکھتے جاؤ
کھلے گا کس طرح مضموں مرے مکتوب کا یاربقسم کھائی ہے اس کافر نے کاغذ کے جلانے کی
تجھے سنگ دل یہ پتہ ہے کیا کہ دکھے دلوں کی صدا ہے کیا؟کبھی چوٹ تو نے بھی کھائی ہے کبھی تیرا دل بھی دکھا ہے کیا؟
شاباش داغؔ تجھ کو کیا تیغ عشق کھائیجی کرتے ہیں وہی جو مردانے آدمی ہیں
آنکھ اٹھائی ہی تھی کہ کھائی چوٹبچ گئی آنکھ دل پہ آئی چوٹ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books