aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lashkar"
اس کا لشکر جہاں تہاں یعنیہم بھی بس بے کمک گئے ہوں گے
وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے شکست کھائےلبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا کمال یہ ہے
تو یہیں ہار گیا ہے مرے بزدل دشمنمجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا
تاریخ میں محل بھی ہے حاکم بھی تخت بھیگمنام جو ہوئے ہیں وہ لشکر تلاش کر
میں تیرے دشمن لشکر کا شہزادہکیسے ممکن ہے یہ شادی شہزادی
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیساجنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
اپنا دشمن ہی دکھائی نہیں دیتا ہو جسےایسا لشکر تو صف آرا بھی نہیں ہو سکتا
تو مرد میداں تو میر لشکرنوری حضوری تیرے سپاہی
لشکر کی آنکھ مال غنیمت پہ ہے لگیسالار فوج اور کسی امتحاں میں ہے
ہمیشہ زخم پہنچے ہیں مجھی کوہمیشہ میں پس لشکر رہا ہوں
نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہےجو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
جس دھجی کو گلیوں میں لیے پھرتے ہیں طفلاںیہ میرا گریباں ہے کہ لشکر کا علم ہے
لشکر کو بچائیں گی یہ دو چار صفیں کیااور ان میں بھی ہر شخص یہ کہتا ہے ہمیں کیا
تیرے دیوانوں کا بھی لشکر آجکس تجمل سے شان سے نکلا
کوئی لشکر کہ دھڑکتے ہوئے غم آتے ہیںشام کے سائے بہت تیز قدم آتے ہیں
سات اقلیم کا حاصل جو فراہم کیجےتو وہ لشکر کا ترے نعل بہا ہوتا ہے
وقت کرتا ہے ہمیشہ اور ہی کچھ فیصلےجو تھے لشکر میں بہادر ڈر کے مارے مر گئے
کسی صحرا میں بچھڑ جائیں گے سب یار مرےکسی جنگل میں بھٹک جائے گا لشکر میرا
اپنا دشمن بھی دکھائی نہیں دیتا ہو جسےایسا لشکر تو صف آرا بھی نہیں ہو سکتا
پیچھے پیچھے رات تھی تاروں کا اک لشکر لئےریل کی پٹری پہ سورج چل رہا تھا رات کو
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books