aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mala.ng"
کل اک ملنگ کو کوڑے کے ڈھیر پر لا کرنشے نے توڑ دیا جوڑتے ہوئے سگریٹ
دھواں اڑاتے ہوئے دن کو رات کرتے ہوئےملنگ آگ سے تطہیر ذات کرتے ہوئے
کاش صندل سے مری مانگ اجالے آ کراتنے غیروں میں وہی ہاتھ جو اپنا دیکھوں
رقص جنوں میں بھی تھا طریق ہنر کا ڈھبصوفی با صفا تھا کوئی یا ملنگ تھا
تم مانگ رہے ہو مرے دل سے مری خواہشبچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا
اپنی خوشیاں مرے آلام سے منسوب نہ کرمجھ سے مت مانگ مرا نام مرے ساتھ نہ چل
کھو گیا آج کہاں رزق کا دینے والاکوئی روٹی جو کھڑا مانگ رہا ہے مجھ سے
داد کی بھیک نہ مانگ!! اے مرے اچھے شاعر!!جا تجھے میری دعا ہے ترا کاسہ ٹوٹے
اے بلبل بہار چمن اپنی خیر مانگصیاد و باغباں میں ملاقات ہو گئی
کھلا ہے آج بھی اس خانقاہ عشق کا درملنگ آج بھی پیہم تماشہ کرتے ہیں
نہ چاہنے پہ بھی تجھ کو خدا سے مانگ لیایہ حال ہے دل بے مدعا کے ہوتے ہوئے
آساں رجوع شمس ہے لیکن ترے ملنگپہنچیں وہاں جہاں سے پلٹنا محال ہو
ننگ دھڑنگ ملنگ ترنگ میں آئے گا جو وہی کام کریں گےکفر کریں گے جو آیا جی جی چاہا تو اسلام کریں گے
مانگ رہے ہو رخصت اور خود ہیہاتھ میں ہاتھ لئے بیٹھے ہو تم بھی ناں
اب شہر جستجو میں ترے بعد کچھ نہیںآبادئ بدن میں جو دل تھا ملنگ تھا
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دندو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
اس طرح مل کہ بچھڑنے کا تصور نہ رہےاس طرح مانگ مجھے تو کہ میں تیرا ہو جاؤں
ملاح کہہ رہا ہے کہ ساحل ہے بس قریبلیکن مجھے پتہ ہے کہ کشتی بھنور میں ہے
مت مانگ دعائیں جب محبتتیرا میرا معاملہ ہے
دیکھے ذرا کوئی کہ ہوں کیسا ملنگ میںبرسات میں چلا ہوں اڑانے پتنگ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books