aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malak"
تم کون سے تھے ایسے کھرے داد و ستد کےکرتا ملک الموت تقاضا کوئی دن اور
میں وہ اسم عظیم ہوں جس کوجن و ملک نے سجدہ کیا تھا
ہے مری ذلت ہی کچھ میری شرافت کی دلیلجس کی غفلت کو ملک روتے ہیں وہ غافل ہوں میں
یہ زائروں کو ملیں سرفرازیاں ورنہکہاں نصیب کہ چومیں ملک جبینوں کو
نہ ملک سوال کرتے نہ لحد فشار دیتیسر راہ کوئے قاتل جو مرا مزار ہوتا
تمہیں نے قتل کیا ہے مجھے جو تنتے ہواکیلے تھے ملک الموت ہم رکاب نہ تھا
دہشت میں پڑ گیا ملک الموت دیکھ کرپھر اس نے کاٹی تار نفس چیختا رہا
ملک الموت کے گھر کا تھا ارادہ اپنالے گیا شوق غلط کار ترے کوچے میں
ملک الموت اگر کہیے انہیں تو ہے بجاقتل بے تیغ پری زاد کیا کرتے ہیں
منت سے مناتے ہیں مجھے میں نہیں منتااوضاع ملک دیکھ اور اطوار گدا دیکھ
موج ہوائے گل سا وہ گزرا تھا ایک بارپھر بھی مشام جاں میں مہک چھوڑ کر گیا
کریں ہیں دعویٰ خوش چشمی آہوان دشتٹک ایک دیکھنے چل ملک ان گنواروں کا
مشکل ہے ہونا روکش رخسار کی جھلک کےہم تو بشر ہیں اس جا پر جلتے ہیں ملک کے
سو ملک پھرا لیکن پائی نہ وفا اک جاجی کھا گئی ہے میرا اس جنس کی نایابی
کیوں کر ملک کہوں کہ ملک خادم آپ کےہیں وہ بشر کہ ملتی ہیں خیر البشر سے آپ
فلک اور اسے جھکائے سر منزل سفیہاںملک آئیں جس کے در پر بہ ہوائے جبہ سائی
ملک الموت سے کہو پھر جائیںجیتے جی مر چکا ہوں میں کب کا
آپ کے غم نے تن زار میں چھوڑا کیا ہےملک الموت کا یہ مجھ سے تقاضا کیا ہے
ملک الموت پہ جھلنے کو بناتا میں چنورطائر روح کی دم میں جو کوئی پر ہوتا
اڑائے ہیں ملک الموت نے بھی تیرے ڈھنگہزار بار بلایا تو ایک بار آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books