aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohtaaj"
چاک جگر محتاج رفو ہے آج تو دامن صرف لہو ہےاک موسم تھا ہم کو رہا ہے شوق بہاراں تم سے زیادہ
تقدیر نے کیا قطب فلک مجھ کو بنایامحتاج مرا پاؤں رہا خانۂ زیں کا
میری عیار نگاہوں سے وفا مانگتا ہےوہ بھی محتاج ملا وہ بھی سوالی نکلا
ہے گردش ساغر مری تقدیر کا چکرمحتاج طواف در مے خانہ نہیں ہوں
یا ترے محتاج ہیں اے خون دلیا انہیں آنکھوں سے دریا بہہ گئے
صبح تیرا درس پایا تھا صنمشوق دل محتاج ہے تکرار کا
محتاج بوئے عطر نہ تھا جسم خوب یارخوشبوئے دلبری تھی جو اس پیرہن میں تھی
عشق ہی کب ہے جو مانوس زباں ہوتا ہےدرد ہی کب ہے جو محتاج بیاں ہوتا ہے
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
سب کچھ مرے ساقی نے دیا ہے مجھے منظرؔمحتاج مے و شیشہ و پیمانہ نہیں ہوں
ایک ایسی قناعت ہے طبیعت میں کہ جس نےمحتاج ہمیں نان جویں کا نہیں رکھا
حسن بھی حسن ہے محتاج نظر ہے جب تکشعلۂ عشق چراغ تہ داماں ہی سہی
میں نے تعبیر کو تحریر میں آنے نہ دیاخواب لکھتے ہوئے محتاج بشارت لکھا
اٹھ کر ترے در سے کہیں جانے کے نہیں ہممحتاج کسی اور ٹھکانے کے نہیں ہم
دشت ہستی میں رواں ہوں مدعا کچھ بھی نہیںکب ہوئی محتاج لیلےٰ قیس سامانی مری
عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کروباؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنےکوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہےتو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر
ہدایتوں کا ہے محتاج نامہ بر کی طرحفقیہہ شہر طلسم بیاں کے ہوتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books