aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasiim-e-saharii"
کون کہتا ہے نسیم سحری آتی ہےنکہت گل میں بسی ایک پری آتی ہے
اے نسیم سحری ہم تو ہوا ہوتے ہیںدم جو گھٹتا ہے محبت میں خفا ہوتے ہیں
بوئے گل رنگ حنا ناز نسیم سحریترے افسوں کی سب اے دوست ہے افسانہ گری
گل یاد نہ امواج نسیم سحری یادکچھ بھی نہیں جز عالم بے بال و پری یاد
گل شگفتہ ہیں نسیم سحری آئی ہےکس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے
راستے چپ ہیں نسیم سحری بھی چپ ہےجانے کس سمت گئے ٹھوکریں کھانے والے
سر دیوار فروزاں ہے ابھی ایک چراغاے نسیم سحری کچھ ترے امکان میں ہے
لے اڑی دل کو نسیم سحریبوئے گل کر گئی تنہا ہم کو
وہ ڈھونڈھنے نکلی ہے تری نکہت گیسواک روز ملا تھا میں نسیم سحری سے
دل جلے روئے ہیں شاید کہیں پھر آخر شببھیگا بھیگا ہے نسیم سحری کا دامن
دل میں در آوے ہے ہر صبح کوئی یاد ایسےجوں دبے پاؤں نسیم سحری آوے ہے
غش نسیم سحری ہے مجھ پرمیں نسیم سحری پر غش ہوں
اس وقت مرے کلبۂ غم میں ترا آنابھٹکا ہوا جھونکا ہے نسیم سحری کا
کیا وہ کوئی جھونکا تھا نسیم سحری کایا رہ گزر خواب پہ خوشبو کا سفر تھا
واقف حال نسیم سحری ہے کہ نہیںگود پھولوں سے گلستاں کی بھری ہے کہ نہیں
خفتہ بختی سے الٰہی یہ کہیں سو جائیںتوپچی زاہد و مرغان سحر آج کی رات
اے نسیم سحری بہر اسیران قفستحفہ تر نکہت گل سے کوئی سوغات نہ تھی
کیونکے پڑتے ہیں ترے پاؤں نسیم سحریاس کے کوچے میں ہے صد گنج شہیداں یک جا
اڑا دیا ہے جسے چوم کر ہوا میں نسیمؔاسے ہمیشہ حفاظت میں اے خدا رکھنا
کسی کے لب پہ نسیمؔ سحر دعا کیسییہی ہے ورد زباں کون مارا جائے گا
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books