aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parinde"
تھکے ہارے پرندے جب بسیرے کے لیے لوٹیںسلیقہ مند شاخوں کا لچک جانا ضروری ہے
دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیںہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہاب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے
چاند ستارے پھول پرندے شام سویرا ایک طرفساری دنیا اس کا چربہ اس کا چہرا ایک طرف
ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میںہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا
یہاں جو ہے تنفس ہی میں گم ہےپرندے اڑ رہے ہیں شاخ جاں سے
اجنبی خواہشیں سینے میں دبا بھی نہ سکوںایسے ضدی ہیں پرندے کہ اڑا بھی نہ سکوں
گھونسلے ویران ہیں اب وہ پرندے ہی کہاںاک بسیرے کے لئے جو آب و دانہ چھوڑ دیں
دیکھ معمار پرندے بھی رہیں گھر بھی بنےنقشہ ایسا ہو کوئی پیڑ گرانا نہ پڑے
وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیںسب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں
یہ پرندے بھی کھیتوں کے مزدور ہیںلوٹ کے اپنے گھر شام تک جائیں گے
پرندے قید ہیں تم چہچہاہٹ چاہتے ہوتمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے
ہونے لگی ہے جسم میں جنبش تو دیکھیےاس پر کٹے پرندے کی کوشش تو دیکھیے
لہو لہان پڑا تھا زمیں پر اک سورجپرندے اپنے پروں سے ہوائیں کرنے لگے
ہم تک آئے نہ آئے موسم گلکچھ پرندے تو چہچہانے لگے
اس پرندے کو چوٹ آئی توآپ نے ایک ایک پر دیکھا
پتہ نہیں یہ پرندے کہاں سے آ پہنچےابھی زمانہ کہاں تھا اداس ہونے کا
غنیمت ہے پرندے میری تنہائی سمجھتے ہیںاگر یہ بھی نہ ہوں تو گھر کے ویرانے سے مر جاؤں
جانے کتنی اڑان باقی ہےاس پرندے میں جان باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books