aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qausain"
قاب قوسین کی ارمان پیمبر کی قسمحسن چلمن کے ادھر ہو تو غزل ہوتی ہے
مرے نصیب کے قوسین نے دیا تحفہکبھی تو لیل مسلسل کبھی نہار غلط
دائرہ دائرے کو چھوتا ہوااور قوسین پر حجاب اس کا
تیرے مژگاں ہیں کہ صورت کوئی قوسین کی ہےدرمیاں آ کے کہیں لوگ نہ مارے جائیں
تیرے ابرو ہیں کہ صورت کوئی قوسین کی ہےدرمیاں آ کے کہیں لوگ نہ مارے جائیں
یہ ہے تمثیل کا پیرایہ وگرنہ آقاقاب قوسین سے آگے کا سفر رکھتے ہیں
درد کونین اٹھا رکھا تھا اللہ اللہدل مرا کتنا جواں تھا مجھے معلوم نہ تھا
اک شبھ گھڑی کہ جس میں ہو قوسین کا ملناے زائچہ نویس مرے زائچے میں رکھ
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیںکتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں
مختصر قصۂ غم یہ ہے کہ دل رکھتا ہوںراز کونین خلاصہ ہے اس افسانے کا
کچھ بھی تھا سچ کے طرف دار ہوا کرتے تھےتم کبھی صاحب کردار ہوا کرتے تھے
کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئےوہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے
اب کاروبار عشق سے فرصت مجھے کہاںکونین کا وہ درد بڑھا کر چلے گئے
تجھ سے بڑھ کر کوئی پیارا بھی نہیں ہو سکتاپر ترا ساتھ گوارا بھی نہیں ہو سکتا
کل کے لیے کر آج نہ خست شراب میںیہ سوء ظن ہے ساقی کوثر کے باب میں
تم نے سچ بولنے کی جرأت کییہ بھی توہین ہے عدالت کی
یہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںوہ گفتگو در و دیوار کرنا چاہتے ہیں
کہیں تم اپنی قسمت کا لکھا تبدیل کر لیتےتو شاید ہم بھی اپنا راستہ تبدیل کر لیتے
وہ دل کہ جس پہ قیمت کونین تھی نثارنظر نگاہ یار کیا ہائے کیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books