aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ranbheri part 005 ebooks"
ٹوکتا تو میں نہیں پر ان دنوں نام خداخوب چمکے ہو تمہارا رنگ رو کچھ اور ہے
سر راہے کبھی کبھار سہیرس بھری اک نگاہ یار سہی
عقل کی کچھ کم نہیں ہے رہبری میرے لیےہر طرف لائٹ ہے ہر سو روشنی میرے لیے
ذہن سے دل کا بار اترا ہےپیرہن تار تار اترا ہے
کسی طور ہو نہ پنہاں ترا رنگ رو سیاہیوہ سب آنکھیں بجھ چکی ہیں کہ جو دیں مری گواہی
ایک مدت سے دل و جاں نے لگا رکھے ہیں کانان سنی سرگوشیوں کی رس بھری جھنکار پر
کوئی دارائے جاں ہے کیا معلومیا فقط داستاں ہے کیا معلوم
من میں جوت جگانے والے تیاگ گئے یہ ڈیرا جوگیاتر دکھن پورب پچھم چاروں اور اندھیرا جوگی
ابل پڑا یک بیک سمندر تو میں نے دیکھاکھلا جو راز سکوت لب پر تو میں نے دیکھا
کبھی ہوتا ہوں ظاہر جلوۂ حسن نکو ہو کرکبھی خاطر میں چھپ جاتا ہوں تیری آرزو ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books