aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sabab"
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئیشوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی
یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرووہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیاوہ تری یاد تھی اب یاد آیا
ہم عجب ہیں کہ اس کے کوچے میںبے سبب دھوم دھام کر رہے ہیں
کیا سبب تو جو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بارخو تری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی
آج تک اپنی بیکلی کا سببخود بھی جانا نہیں کہ تجھ سے کہیں
ہے تو بارے یہ عالم اسباببے سبب چیخنے لگا کیجے
دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنےنام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی
شرم ہے اپنی بار باری کیبے سبب بار بار تھے ہم تو
بے بسی بھی کبھی قربت کا سبب بنتی ہےرو نہ پائیں تو گلے یار سے لگ جاتے ہیں
اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا مرے غم کا سببصحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا آوارگی
شائستگیٔ غم کے سبب آنکھوں کے صحرانمناک تو ہو جاتے ہیں جل تھل نہیں ہوتے
دل سے رخصت ہوئی کوئی خواہشگریہ کچھ بے سبب نہیں آتا
یہ کعبے سے نہیں بے وجہ نسبت رخ یاریہ بے سبب نہیں مردے کو قبلہ رو کرتے
سبب جو اس جدائی کا بنا ہےوہ مجھ سے خوبصورت ہے نہیں تو
بے خودی بے سبب نہیں غالبؔکچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
کسی کا درد ہو کرتے ہیں تیرے نام رقمگلہ ہے جو بھی کسی سے ترے سبب سے ہے
وحشت کا سبب روزن زنداں تو نہیں ہےمہر و مہ و انجم کو بجھا کیوں نہیں دیتے
بے سبب مسکرا رہا ہے چاندکوئی سازش چھپا رہا ہے چاند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books