aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarvat"
میں ایک فلم بناؤں گا اپنے ثروتؔ پراور اس میں ریل کی پٹری نہیں بناؤں گا
تم ثروت کو پڑھتی ہوکتنی اچھی لڑکی ہو
اچھا سا کوئی سپنا دیکھو اور مجھے دیکھوجاگو تو آئینہ دیکھو اور مجھے دیکھو
دشت چھوڑا تو کیا ملا ثروتؔگھر بدلنے کے بعد کیا ہوگا
اس سے بڑھ کر مری تحسین بھلا کیا ہوگیپڑھ کے نا خوش ہیں مرا صاحب ثروت لکھنا
لب کھولے پری زاد نے آہستہ سے ثروتؔجوں گفتگو کرتا ہے ستارے سے ستارا
موت کے درندے میں اک کشش تو ہے ثروتؔلوگ کچھ بھی کہتے ہوں خودکشی کے بارے میں
چوم لیں میری انگلیاں ثروتؔاس نے اتنی تو مہربانی کی
شام تھی اور شفق پھوٹ رہی تھی ثروتؔایک رقاصہ کی جلتی ہوئی پیشانی سے
ثروتؔ تم اپنے لوگوں سے یوں ملتے ہوجیسے ان لوگوں سے ملنا پھر نہیں ہوگا
کس پر پوشیدہ اور کس پہ عیاں ہونا تھاکون ہوں میں مجھ کو اس وقت کہاں ہونا تھا
جنت ارضی بلاتی ہے تمہیںآؤ ثروتؔ راستہ موجود ہے
کتنا پر شور ہے جسموں کا اندھیرا ثروتؔگفتگو ختم ہوئی جاتی ہے جولانی میں
سایۂ ابر سے پوچھو ثروتؔاپنے ہم راہ اگر لے جائے
لے آئے گا اک روز گل و برگ بھی ثروتؔباراں کا مسلسل خس و خاشاک پہ ہونا
بزم ثروت کے خوش نشینوں سےعظمت چشم نم کی بات کرو
عمر یک روز کم نہیں ثروتؔکیوں تلاش دوام کرنے لگا
کبھی تیغ تیز سپرد کی کبھی تحفۂ گل تر دیاکسی شاہ زادی کے عشق نے مرا دل ستاروں سے بھر دیا
لہر لہر آوارگیوں کے ساتھ رہابادل تھا اور جل پریوں کے ساتھ رہا
کسی رت میں بھی مری آس نہ ٹوٹی ثروتؔہر نیا جھونکا خلاؤں میں اڑاتا ہے مجھے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books