aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharh e bang e dara yusuf salim chishti ebooks"
دیکھنے کے لیے اک شرط ہے منظر ہونادوسری شرط ہے پھر آنکھ کا پتھر ہونا
وو صنم جب سوں بسا دیدۂ حیران میں آآتش عشق پڑی عقل کے سامان میں آ
قصہ کتاب عمر کا کیا مختصر ہوارخ داستان غم کا ادھر سے ادھر ہوا
وہ کبھی شاخ گل تر کی طرح لگتا ہےاور کبھی دشنہ و خنجر کی طرح لگتا ہے
وہ لوگ بھی ہیں جو موجوں سے ڈر گئے ہوں گےمگر جو ڈوب گئے پار اتر گئے ہوں گے
شہرۂ آفاق مجھ سا کون سا دیوانہ ہےہند میں میں ہوں پرستاں میں مرا افسانہ ہے
محتاج نہیں قافلہ آواز درا کاسیدھی ہے رہ بت کدہ احسان خدا کا
نا فہمی اپنی پردہ ہے دیدار کے لیےورنہ کوئی نقاب نہیں یار کے لیے
سلام آیا نہ کچھ پیغام آیاتغافل ان کا میرے کام آیا
گلبانگ تھی گلوں کی ہمارا ترانہ تھااپنا بھی اس چمن میں کبھی آشیانہ تھا
آئینہ اک خیال کا ہوں شیشہ گر نہیںمیں وہ مکاں ہوں جس کا کوئی بام و در نہیں
دل کیا حریف ہو تری رنجش کے بیم کاطوفان ہے چراغ کو جھوکا نسیم کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books