تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sikhaa.ii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sikhaa.ii"
غزل
گفتگو تو نے سکھائی ہے کہ میں گونگا تھا
اب میں بولوں گا تو باتوں میں اثر بھی دینا
معراج فیض آبادی
غزل
ہم تیری سکھائی منطق سے اپنے کو تو سمجھا لیتے ہیں
اک خار کھٹکتا رہتا ہے سینے میں جو پنہاں ہوتا ہے