aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "skiyaa.n"
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
دشنۂ غمزہ جاں ستاں ناوک ناز بے پناہتیرا ہی عکس رخ سہی سامنے تیرے آئے کیوں
آخری بت خدا نہ کیوں ٹھہرےبت شکن بت گری کو بھول گیا
جس کی آواز میں سلوٹ ہو نگاہوں میں شکنایسی تصویر کے ٹکڑے نہیں جوڑا کرتے
رہزنی ہے کہ دل ستانی ہےلے کے دل دل ستاں روانہ ہوا
اب تو خورشید کو گزرے ہوئے صدیاں گزریںاب اسے ڈھونڈنے میں تا بہ سحر جاؤں گا
تو بھی کسی کے باب میں عہد شکن ہو غالباًمیں نے بھی ایک شخص کا قرض ادا نہیں کیا
جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاںاس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
ایک اک کر کے مجھے چھوڑ گئیں سب سکھیاںآج میں خود کو تری یاد میں تنہا دیکھوں
میں وہ پل تھا جو کھا گیا صدیاںسب زمانے گزر گئے مجھ میں
میں اسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں جس نےآخری خط میں یہ لکھا تھا فقط آپ کی دوست
پاؤں نا باندھا پنچھی کا پر باندھاآج کا بچہ کتنا سیانا لگتا ہے
کیوں شکن ڈالتے ہو ماتھے پربھول کر آ گئے ہیں جاتے ہیں
بجلی ہوں نظر کوہ و بیاباں پہ ہے میریمیرے لیے شایاں خس و خاشاک نہیں ہے
ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلےہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے
میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہےشمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر
مرنے کی اے دل اور ہی تدبیر کر کہ میںشایان دست و بازوئے قاتل نہیں رہا
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگرمرے لیے کوئی شایان التماس نہیں
پایا بھی ان کو کھو بھی دیا چپ بھی ہو رہےاک مختصر سی رات میں صدیاں گزر گئیں
تیرے ماتھے کی شکن پہلے بھی دیکھی تھی مگریہ گرہ اب کے مرے دل میں پڑی ہو جیسے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books