aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tifl"
رہ گئیں اک طفل مکتب کے حضورحکمتیں آگاہیاں دانائیاں
ایسی ہستی عدم میں داخل ہےنے جواں ہم نہ طفل شیر ہوئے
تمہارا غم بھی کسی طفل شیرخار سا ہےکہ اونگھ جاتا ہوں میں خود اسے سلاتے ہوئے
پھر طفل دل ہے دولت دنیا پہ گریہ باراور میرے پاس کوئی کھلونا نہیں ہے آج
مٹائے دیدہ و دل دونوں میرے اشک خونیں نےعجب یہ طفل ابتر تھا نہ گھر رکھا نہ در رکھا
اک نئی دھوپ میں پھر اپنا سفر جاری ہےوہ گھنا سایہ فقط طفل تسلی نکلا
جو بد خو طفل اشک اے چشم تر ہیں دیکھنا اک دنگھروندے کی طرح سے گنبد چرخ کہن بگڑا
تصور بہر تسکین تپیدن ہاۓ طفل دلبہ باغ رنگ ہائے رفتہ گل چین تماشا ہے
پاؤں میں گھومتی ہے زمیں آسماں تلکاس طفل شیر خوار کی رفتار دیکھنا
تعجب آتا ہے طفل دل پر کہ ہو گیا مست نظم اکبرؔابھی مڈل پاس تک نہیں ہے بہت سے ہیں امتحان باقی
شاخ گل جنبش میں ہے گہوارہ آسا ہر نفسطفل شوخ غنچۂ گل بسکہ ہے وحشی مزاج
گیا نظر سے جو وہ گرم طفل آتش بازہم اپنے چہرے پہ اڑتی ہوائیاں دیکھیں
ہے گرچہ طفل مکتب وہ شوخ ابھی تو لیکنجس سے ملا ہے اس کا استاد ہو ملا ہے
تنگ آ کر جسم کو اے روح چھوڑا چاہئےطفل طبعوں کے لیے مٹی کا گھوڑا چاہئے
تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرےجب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے
طفل دل کو مرے کیا جانے لگی کس کی نظرمیں نے کمبخت کو دو دن بھی نہ اچھا دیکھا
نکلیں جو اشک بے اثر آنکھوں سے کیا عجبپیدا ہوئے ہیں طفل ہزاروں مرے ہوئے
چلتا تھا جب گھٹنیوں اپنے یہاں طفل رضیعسجدہ کرتے تھے اسے گردن کشان لکھنؤ
جو پہنچیں ہم مرغ نامہ بر کو تو چٹکیوں میں اسے اڑا دےاگر چہ وہ طفل کھیلتا ہے پر کبوتر اڑا اڑا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books