aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaah-vaa"
رنگ ہر رنگ میں ہے داد طلبخون تھوکوں تو واہ وا کیجے
اے حفیظؔ آہ آہ پر آخرکیا کہیں دوست واہ وا کے سوا
پھر گئیں آنکھیں تم نہ آن پھرےدیکھا تم کو بھی واہ وا صاحب
مجھ سے ہو اظہار الفت واہ واآپ کے فرمانے کی یہ بات ہے
زور ہی ہم سے تیں رکھا پیارےواہ وا رحمت آفریں اخلاص
سرسری کچھ سن لیا پھر واہ وا کر اٹھ گئےشعر یہ کم فہم سمجھے ہیں خیال بنگ ہے
ہم بیاں رو رو کے دل کا مدعا کرتے رہےاہل محفل مسکرا کر واہ وا کرتے رہے
بہروپ سا بنا کے ہر اک جا وہ آن آنکس کس طرح کے روپ بدلتا ہے واہ وا
ترک الفت اور ہم آشفتہ سرشیخ صاحب واہ وا کیا بات ہے
نہیں جانے ہے وہ حرف ستائش برملا کہنامگر نظروں ہی نظروں میں وہ اس کا واہ وا کہنا
ہائے یہ ہم شاعروں کی ہائے ہائےاور مکرر واہ وا چاروں طرف
منہ بنا میری طرف آئینے کا بوسہ لیاواہ وا اچھی طرح سے روز ڈہکاتے ہو تم
جس سراجؔ اجملی سے تھیں امیدیں بے شماروہ بھی نذر واہ وا ہو جائے گا سوچا نہ تھا
بہت صاف ہیں گالیاں واہ وا ہےسنی بارہا خوش بیانی تمہاری
عشق اور آپ واہ صفیؔ واہ واہ واغم اور ہائے زندگئ مستعار میں
جو مرے بد گو ہیں تم ان کو سمجھتے ہو بھلاواہ وا مجھ سے تمہیں یہ بیر اچھا پڑ گیا
طوفان اٹھا رکھا تھا آنکھوں نے واہ وا کااس کی نظر نہیں تھی کل آفرین دل پر
بات کرتے ہی پھول جھڑتے ہیںواہ وا کیا زبان ہے پیارے
گو بھلا یا برا تھا شعر اپناسن کے یاروں نے واہ وا ہی کیا
واہ وا کی ضرورت نہیںزخم لکھ کر دکھاتی ہوں میں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books