aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",LmU"
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
لیکن جب میری چاہتاور مری خواہش کی لو
وہ دل سا دھڑکتا ہوا امید کا ہنگامامید کہ لو جاگا غم دل کا نصیبہ
وہ معصوم جو بھولے پن میںوہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن
نہ میری آنکھیں چراغ کی لونہ تجھ میں ہی خود سپردگی تھی
کاٹ کے ڈال دیا جلتے الاؤ میں اسےرات بھر پھونکوں سے ہر لو کو جگائے رکھا
موجوں میں نہیں جوشلو تجھ سے لگی ہے
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
تیرے بس میں تھی اگر مشعل جذبات کی لوتیرے رخسار میں گلزار نہ بھڑکا ہوتا
تیرا برفیلا بدن بے ساختہ لو دے اٹھامیری سانسیں شام کی بھیگی ہوائیں ہو گئیں
درد کی لو کی طرح پیار کی خوشبو کی طرحبے وفا وعدوں کی دل داری کا انداز لیے
لو سے جو زمہریر کا دامن بھرے وہ آگحد ہے جو نام نار سقر پر دھرے وہ آگ
سرمگیں آنکھوں میں یوں حسرتیں لو دیتی ہیںجیسے ویران مزاروں پہ دیے جلتے ہیں
جن سے دیکھی تھی سخت بے مہریلو تھی ان بھائیوں کی دل کو لگی
لو نکلنے لگتی ہے مندروں کے سینے سےدیوتا فضاؤں میں مسکرانے لگتے ہیں
غم آپ بڑی اک طاقت ہے یہ طاقت بس میں کر لیناہو عزم تو لو دے اٹھتا ہے ہر زخم سلگتے سینے کا
اور شمع کی لو کی گرمی پرپروانوں کی ہٹ دھرمی پر
ہر ادا میں ہے جواں آتش جذبات کی رویہ مچلتے ہوئے شعلے یہ تڑپتی ہوئی لو
خیر ہو تیری لیلاؤں کی ان سب سے کہہ دوآج کی شب جب دیئے جلائیں اونچی رکھیں لو
جس کی لو عمر گئے اک دل شب زاد کو مہتاب بنا آئی تھی!اسی مہتاب کی اک نرم کرن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books