aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آداب"
غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیںشوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں
تہذیب نوی کار گہہ شیشہ گراں ہےآداب جنوں شاعر مشرق کو سکھا دو
ہر کوچہ شعلہ زار ہے ہر شہر قتل گاہیکجہتئ حیات کے آداب کیا ہوئے
کس سے ایفا ہوئے اندوہ کے آداب کبھیآرزوئیں کبھی پایاب تو سریاب کبھی
مفلسی حس لطافت کو مٹا دیتی ہےبھوک آداب کے سانچوں میں نہیں ڈھل سکتی
اس دہر میں جینے مرنے کے آداب تمہیں دے جاؤں گاممکن ہے کہ یہ دنیا کی روش پل بھر کو تمہارا ساتھ نہ دے
تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھیرقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
لغزش پا میں ہے پابندیٔ آداب ابھیاپنے دیوانوں کو دیوانہ تو بن لینے دو
دیکھا تھا جو آدم نے وہی خواب ہے عورتبے مثل ہے آئینہ آداب ہے عورت
سيماب وار رکھتي ہے تيري ادا اسے آداب عشق تو نے سکھائے ہيں کيا اسے؟
تہذيب نوي کارگہ شيشہ گراں ہے آداب جنوں شاعر مشرق کو سکھا دو!
اے وادئ جمیل مرے دل کی دھڑکنیںآداب کہہ رہی ہیں تری بارگاہ میں
تیرے خطوں کی خوشبوسمجھے ہیں کچھ اسی نے آداب چاہتوں کے
آداب سے بیگانہ، در آیا ہے دیوانہنے ہاتھ میں تحفہ ہے، نے ساتھ میں ڈالی ہے
ہمیں ضعف بصارت سے کہاں تھی تاب نظارہسکھائے اس کے پردے نے ہمیں آداب نظارا
پر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسےترا نام و مقام جو پوچھا، ہنس کر ٹال گیا
يک نظر کر دي و آداب فنا آموختي اے خنک روزے کہ خاشاک مرا واسوختي
یہ درندے یہ شرافت کے پرانے دشمنتم کہ ہو حامل آداب و روایات کہن
کسے خبر تھیایک مسافر مستقبل زنجیر کرے گا اور سفر کے سب آداب بدل جائیں گے
ملتفت چشم حسینان جہاں ہے امروزکتنے تسلیم لیے کتنے ہی آداب لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books