aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "احترام"
نہاں ہے تیری محبت میں رنگ محبوبیبڑی ہے شان بڑا احترام ہے تیرا
جب احترام کیا کرتی تھی صبا میرابہار کھوج لیا کرتی تھی پتہ میرا
اٹھا ہوٹل کا پردہ، سامنے پردہ نشیں آئےجو چھپ کر کر رہے تھے احترام حکم دیں آئے
تعلیم اگر نہیں ہے زمانہ کے حسب و حالپھر کیا امید دولت و آرام و احترام
بولا امير فوج کہ ''وہ نوجواں ہے تو پيروں پہ تيرے عشق کا واجب ہے احترام
لکھا ہے ايک مغربي حق شناس نے اہل قلم ميں جس کا بہت احترام تھا
جمہوریت پہ قائم سارا نظام ہے اباعلیٰ ہے یا ہے ادنیٰ با احترام ہے اب
میرا بھی جی نہیں کرتا کہ تم میرے بچے کے باپ بنومرا بدن میری خواہش کا احترام کرتا ہے
قابل عزت ہیں اس دنیا کے محنت کش عوامملک کی دولت ہیں یہ، واجب ہے ان کا احترام
ہمیشہ دل سے کرتا ہوں ادب اور احترام ان کانہ میں ان سے جھگڑتا ہوں نہ میں لیتا ہوں نام ان کا
بھلائی سب کی ہو جس سے وہ کام اس کا ہےجہاں بھی جاؤ وہیں احترام اس کا ہے
مرد ہی ہوتے تو کرتے بیکسوں کا احتراممرد ہی ہوتے تو رہ سکتے تھے یوں بن کر غلام
اس کا جو احترام کرتے ہیںدونوں عالم میں ان کی عزت ہے
با ادب با نصیب ہوتا ہےتم بزرگوں کا احترام کرو
احترام عشق کی رو دل نشیں آواز میںایک پھیکے پن کا سناٹا دیار ناز میں
ہر شخص سرنگوں ہے بڑے احترام سےعادلؔ یہ قدر ہوتی ہے بے لوث کام سے
دھند ان سب سے بات کرتی ہے اور یہ احترام میں چپ ہیںدھند میں اک نمی کا بوسہ ہے
شہیدوں کا سرتاج جنت مقاممحبت کی معراج ذی احترام
سیاسیات میں اونچا ہے نام کرسی کاکیا ہے میں نے بہت احترام کرسی کا
صنم کدوں میں بڑھا اعتبار اہل حرمحرم نے دیر نشینوں کا احترام کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books