aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انوکھا"
تمہارے لیے ایک رنگین محفل جمائی ہوئی ہےانوکھا سا ایوان ہے ہر طرف جس میں پردے گرے ہیں وہاں جو بھی ہو اس کو
سب سے انوکھا سب سے نیارادنیا کے جینے کا سہارا
جو محنت کے انوکھے رنگ بھرتی تھیمری آنکھوں نے پھر ویسے کھلونے ہی نہیں دیکھے
بڑا انوکھا بڑا مسرت انگیزاور بڑا دردناک تھا یہ میل
کیوں صرف اچھوتاانجان انوکھا
خط نویسی کا دیا ایک انوکھا اندازگونج اٹھی بزم ادب میں یہ نرالی آواز
بہت خوب صورت ہمارا وطن ہےانوکھا ہے سب سے نرالا وطن ہے
کوئی انوکھا کام کریں ہمدنیا بھر میں نام کریں ہم
گھاس کہتی ہے کہ اے میرے رفیقکیا انوکھا اس جہاں کا ہے طریق
جس میں سر ہیں مختلف بھاشاؤں کےوہ انوکھا ساز ہے اردو زباں
انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاندکیسی انوکھی بات رے
ہونٹ ہنسے تھےبڑھنے لگا تھا ایک انوکھا
کوئی انجانا انوکھا خوب صورت اجنبی اس کا
دل کا داغ انوکھا ہےخانمؔ یہ سب تو دھوکا ہے
جنگل میں ون ڈے کرکٹ کا ہوا انوکھا میچبندر نے کی خوب فیلڈنگ پکڑے چھ چھ کیچ
انوکھا سا اک پھول اس لان پرمیرؔ کے شعر کہ پنکھڑی چننے لگتا ہے
ہر سیلانی یہ کہتا ہےشہر انوکھا کلکتہ ہے
تمکنت والی اداؤں میں انوکھا سا نیازمجتنب آنکھوں میں اک عکس پذیرائی کا
کیا میں سب سے انوکھا ہوںیہ سب شیطان کرتے ہیں
کتنے دیپوں کا یہ سفر جو نیا انوکھا، انجانا تھالیکن صبح کی کرنوں کے طوفاں کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books