aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بدلنا"
تیری ہستی بھی ہے اک چیز جوانی ہی نہیںاپنی تاریخ کا عنوان بدلنا ہے تجھے
آسمان بدلا ہے افسوس نا بدلی ہے زمیںایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
تمہیں سانچے میں ڈھلنا تھاطبیعت کو بدلنا تھا
زرپرستوں نے جفاکار بنا رکھا ہےآ کہ اس دور کا معیار بدلنا ہے ہمیں
انہیں دو چار سانسوں میں زمانے کو بدلنا ہےانہیں بھی سرد گیتوں میں گنواؤں کس طرح کیفیؔ
رہوں آزاد نہ ہو قید مقامی مالکدل بدلنا ہو مرا شغل دوامی مالک
پرانا طریقہ بدلنا ہے ہم کوترقی کی راہوں پہ چلنا ہے ہم کو
مجھے اف جوتوں کو ہی بدلنا ہوگااور آنکھوں پر نئی عینک لگانی ہوگی
دوستو! یوں جشن آزادی منانا چاہئے؟آج اس انداز کو یکسر بدلنا ہے ہمیں
رنگ ہم سب کو بدلنا ہے اگر بھارت کاآپسی پھوٹ سے ہے دیش کو پھر سے خطرہ
اس سنسار کا رنگ بدلنااونچ اور نیچ کا ڈھنگ بدلنا
بدلنے کے لیےبدلنا ہوتا ہے
اتنی ساری لاشوں کا دریا میں بہا دیا جانااور پانی کا رنگ نہ بدلنا
اپنی گہری جڑوں کی پکڑ ڈھیلی کربدلنا چاہتا ہے کچھ آب و ہوا
اس محبت کو پرستش سے بدلنا بھول ہےیہ تقاضہ یہ توازن اس دل کامل میں ہے
اپنا ذائقہ بدلنا ہےمیں تو تتلی ہوں
گھٹاؤں نے ہم کو مچلنا سکھایاہواؤں نے کروٹ بدلنا سکھایا
ہر ایک خواب کو رستہ بدلنا پڑتا ہے
اور اس جادو زدہ بستی کو جنت میں بدلنا ہے
میں اپنی سوچوں کے زاویوں کوبدلنا چاہوں تو کیسے بدلوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books