aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بیانات"
شاید اس لئے کہ سب جانتے ہیں۔۔۔ان بیانات کے اندر ہی
ہے تنک مایہ تو ذرے سے بیاباں ہو جانغمۂ موج ہے ہنگامۂ طوفاں ہو جا
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
گماں آباد ہستی میں یقیں مرد مسلماں کابیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی
ایک رنگین و حسیں خواب تھی دنیا میریجنت شوق تھی بیگانہ آفات سموم
اسے اپنا بنانے کی دھن میں ہوا آپ ہی آپ سے بیگانہاس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا
اسی کے بیاباں اسی کے ببولاسی کے ہیں کانٹے اسی کے ہیں پھول
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیدو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
وہ قوم کہ فیضان سماوی سے ہو محرومحد اس کے کمالات کی ہے برق و بخارات
عطا ایسا بیاں مجھ کو ہوا رنگیں بیانوں میںکہ بام عرش کے طائر ہیں میرے ہم زبانوں میں
مجھے یہ دنیا بیابان تھی مگر اک دنتم ایک بار دکھے اور بے شمار دکھے
نشاط رنگ کی سرشاریٔ حالت سے بیگانہمجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کو
آہ شودر کے لیے ہندوستاں غم خانہ ہےدرد انسانی سے اس بستی کا دل بیگانہ ہے
مجھے مت بتاناکہ تم نے مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا
بياباں کي خلوت خوش آتي ہے مجھ کو ازل سے ہے فطرت مري راہبانہ
کوئی اپنا نہ کوئی بیگانہآج کی رات ہم کو سونے دو
جو اس لحظہ بیاباں بھی نہیںکون سی شاخ میں پھول آئے تھے سب سے پہلے
روز سورج کے بیاباں میںبھٹکتی ہے حیات
يہ الہيات کے ترشے ہوئے لات و منات؟ تم اسے بيگانہ رکھو عالم کردار سے
قمر اپنے لباس نو میں بیگانہ سا لگتا تھانہ تھا واقف ابھی گردش کے آئین مسلم سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books