aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تل"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
رکے جب تو سل چیر دیتی ہے یہپہاڑوں کے دل چیر دیتی ہے یہ
جتنے مزے ہیں سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے جس کا ناک تلک پیٹ ہے بھرا
تمہارا کہنا ہےتم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو
زمین جسموں سے ڈھک گئی ہےقدم تو کیا تل بھی دھرنے کی اب جگہ نہیں ہے
ہم سفر تجھ کو کہوں یا تجھے رہزن سمجھوںراہ میں لا کے مجھے چھوڑ دیا ہے تو نے
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
گزرتی رات کے ننگے بدن پر تل کی صورت قائم و دائمہمیشہ جاگنے والا ستارا
تم نے لکھا ہے مرے خط مجھے واپس کر دوڈر گئیں حسن دل آویز کی رسوائی سے
نور سے کچھ اس طرح ہے چشم تیری تر بہ ترچاندنی کا عکس جوں اترا ہو سطح آب پر
تو اس ساحل پہ سورج نور برساتا ہےجس کی ایک اک موج رواں کے ساتھ
نجم لایا ہوں کہ ترتیب ہو سلک دنداںمہ یک رو بھی تو درکار ہے ابرو کے لئے
کانوں میں بیلے کے جھمکے آنکھیں مے کے کٹورےگورے رخ پر تل ہیں یا ہیں پھاگن کے دو بھونرے
جدا نہ ہم سے ہو اے خوش جمال ہولی میںکہ یار پھرتے ہیں یاروں کے تال ہولی میں
کانپ اٹھتا ہے تہی دست جوانوں کا غرورحسن جب ریشم و کمخواب میں تل جاتا ہے
خال ہے تل اور گال ہے عارض چوٹی ہے گیسومنشی جی نے سبق پڑھایا فارسی اور اردو
ہے آدمی ہزاروں کا اور ایک پائی کاآدھا ہے اپنی ماں کا تو آدھا ہے دائی کا
بستر تک پہنچائےلوری بھی سنوائے
کچھ تارے مل کر تمہاری تصویر بناتے ہیں آسمان میںتم ان تاروں سے ایک بار مل آؤ
یوں سینچ مجھے کر دے میری مٹی جل تھلترے تل کی کالی چکنی مٹی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books