aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جہد_مسلسل"
میں نے بھی ایک جہد مسلسل میں کاٹ دیوہ عمر تھی جو پھول سے ارماں لیے ہوئے
اشک پتھر کی طرح جم سے گئے ہیں میرےزندگی عرصہ گہ جہد مسلسل ہی سہی
چراغ عمر بجھانا تو خیر ممکن ہےچراغ جہد مسلسل نہ سرد ہوگا کبھی
یہ رات جہد مسلسل کی ایک رات سہیتباہیوں کو لیے بار بار گزرے گی
دیکھ کے تیری جہد مسلسلچھٹ گئے خود ہی دکھ کے بادل
رعنائی سے ہم آغوش کرتی ہےشبانہ روز کی جہد مسلسل سے
جذبۂ مذہب سیاست کا خروشعلم کی جہد مسلسل فن کا جوش
یہ تری جہد مسلسل یہ ترا عزم صمیمشمع طوفان حوادث میں جلا دی تو نے
اسے کیا فرق پڑتا ہےدسمبر بیت جانے سے
وہ خواب جھانسی کی رانی کو جس نے چونکایاترا جہاد مسلسل اسی کی ہے تعبیر
اسی لیے مرے دل میں الم بھی باقی ہےتری جہاد مسلسل سی زندگی کی کتاب
خرد باختہ ہومگر میرے پنجے زمام ستم ہائے جاں مسلسل گڑے ہیں
سمندر جو پھیلا ہے ہر چار جانب افق سے افق تکسمندر جو ہے آئینہ دار ہستی جہاد مسلسل کشاکش
تیز بے ترتیب دھڑکن اور نفس پھولا ہوازرد چہرہ اور پسینے سے بدن بھیگا ہوا
کئی سر زمینیں صدا دے رہی ہیں کہ آؤکئی شہر میرے تعاقب میں ہیں چیختے ہیں نہ جاؤ
مجھے تو انتظار عشق میں ہی لطف آتا ہےکسی کی چاہتوں کا رنگ ہر دھڑکن پہ طاری ہو
بہت دور سے ایک آواز آئی''میں اک غنچۂ ناشگفتہ ہوں، کوئی مجھے گدگدائے
میں اپنے بند کمرے میں پڑا ہوںاور اک دیوار پر نظریں جمائے
کتنے دن میں آئے ہو ساتھیمیرے سوتے بھاگ جگانے
میں کہ دو روز کا مہمان ترے شہر میں تھااب چلا ہوں تو کوئی فیصلہ کر بھی نہ سکا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books