aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خموش"
انہی کے سائے میں پھر آج دو دھڑکتے دلخموش ہونٹوں سے کچھ کہنے سننے آئے ہیں
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموشکشتئ مسکين و جان پاک و ديوار يتيم
اے خموش طوفانو!دس کروڑ انسانو!
حضور خیریت تو ہے حضور کیوں خموش ہیںحضور بولئے کہ وسوسے وبال ہوش ہیں
کتنے بوجھل ہیں شام کے سائےان کی بابت خموش ہی رہیو
افق پہ ڈوبتے دن کی جھپکتی ہیں آنکھیںخموش سوز دروں سے سلگ رہی ہے یہ شام!
آج ہيں خاموش وہ دشت جنوں پرور جہاں رقص ميں ليلي رہي ، ليلي کے ديوانے رہے
دل کو سنبھالتا ہوا آخر وہ نونہالخاموش ماں کے پاس گیا صورت خیال
یہ چاندنی یہ ہوائیں یہ شاخ گل کی لچکیہ دور بادہ یہ ساز خموش فطرت کے
بہار کی خوش گوار حدت سے رات گلنار ہو رہی تھیروپہلے سپنے سے آسماں پر سحاب بن کر بکھر گئے تھے
خموش ہونٹوں سے دم توڑتی نگاہوں سےبشر بشر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
ساز دل کے خموش تاروں سےچھن رہا ہے خمار کیف آگیں
نہ پھر وہ میں تھا نہ پھر وہ تم تھےبس ایک ویراں خموش صحرا بس ایک ویراں خموش صحرا
خروش نالہ تڑپتا ہے تیری فرقت میںسکوت آہ کو اب بھی تری ضرورت ہے
پھر چھیڑتی ہے موت حیات فسردہ کوپھر آتش خموش کو اکسا رہی ہے آج
طرح طرح کے ستم دل پر اپنے سہتا ہےہزار کوئی کہے کچھ خموش رہتا ہے
وسعتوں کی چادر پر سلوٹیں بہت سی ہیںاس خموش دنیا میں آہٹیں بہت سی ہیں
خاموش ہے چاندني قمر کي شاخيں ہيں خموش ہر شجر کي
میں ان کا اور میرا فن بھی ان کاخموش رہ کر پکارتی ہیں
خموش محلوں میں خوبصورت طلائی شکلوں کی رنگ رلیاںکسی دریچے کی چق کے پیچھے دہکتے ہونٹوں کی سرخ کلیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books