aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سیاست"
امن تہذیب و ارتقا کے لئےجنگ مرگ آفریں سیاست سے
پرانی سیاست گری خوار ہےزمیں میر و سلطاں سے بے زار ہے
ستم گروں کے سیاسی قمار خانے میںالم نصیب فراست کا مول مل نہ سکا
جس نے افرنگی سیاست کو کیا یوں بے حجابپانچواں مشیر ابلیس کو مخاطب کر کے
ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبرپھر سیاست چھوڑ کر داخل حصار ديں میں ہو
جس عہد سیاست نے یہ زندہ زباں کچلیاس عہد سیاست کو مرحوم کا غم کیوں ہے
گفتار سياست ميں وطن اور ہي کچھ ہے ارشاد نبوت ميں وطن اور ہي کچھ ہے
اے خداوندان ایوان عقائداے ہنر مندان آئین و سیاست
جس نے افرنگي سياست کو کيا يوں بے حجابپانچواں مشير
اہل ثروت کی سیاست کا ستم کچھ بھی سہیکل کی نسلیں بھی کوئی چیز ہیں ہم کچھ بھی سہی
سوتے بچے کٹتے ہیںمذہب اور سیاست
گر ہے قلو بطرہ تو سیاست کی چلے چاللیلیٰ ہے تو کرتی ہے یہ دیوانہ و بدحال
فضا میں شعلہ افشاں دیو استبداد کا خنجرسیاست کی سنانیں اہل زر کے خونچکاں تیور
اپنے گلدان سیاست میں لگا لو ان کواپنی صد سالہ تمناؤں کا حاصل ہے یہی
قتل اور خوں کی سیاست کے طرف دار نہیںدافع جنگ فقط پھول ہیں تلوار نہیں
تعزیر سیاست ہے نہ غیروں کی خطا ہےوہ ظلم جو ہم نے دل وحشی پہ کیا ہے
بے کار دل افگار قیادت سے گزر جااس دور کی بوسیدہ سیاست سے گزر جا
پستئ سیاست کو تو نے اپنے قامت سے رفعت دیایماں کی تنگ خیالی کو انساں کے غم کی وسعت دی
ملی سیاست اٹھ گئیبازو کی طاقت اٹھ گئی
ہم کس دروازے پر جائیں کس سے جا کر فریاد کریںبازار تمدن بھی ان کا دنیائے سیاست بھی ان کی
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books