aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شری"
رقص دیوانگی آنگن میں جو دیکھا ہوگاچھ دسمبر کو شری رام نے سوچا ہوگا
ہیں جسودھا کے لئے زینت آغوش کہیںگوپیوں کے بھی تصور سے ہیں روپوش کہیں
اور جس کی مانگ میں سندور بھرتے وقت ہیشری رام کے بھائی لکھن نے
جب جنتا سرکار ہی سنتلن بگاڑنے لگ جائےتو پھر دیش کو بس جے شری رام ہی بچائے
راز قدرت کے خبردار گرو نانک تھےواقف عالم اسرار گرو نانک تھے
شری بدھا رائے وہ مشہور ہیںسیاست میں آ کر وہ مغرور ہیں
دشت میں رام نے شبری کی ضیافت کھائیبھیلنی کے یہاں کھانے میں بھی انکار نہ تھا
وزیر چند نے پوچھا ظفر علی خاں سےشری کرشن سے کیا تم کو بھی ارادت ہے
ہوا طلوع ستاروں کی دل کشی لے کرسرور آنکھ میں نظروں میں زندگی لے کر
بات سچی ہے تو سچ کہتے ہیں یہ دے دو حکیمہے جو پوجا میں شری رام عبادت میں رحیم
اے بہادر لال اے بھارت سپوتتو تھا امن و آشتی کا پاسدار
ملی چوہے کے بل سے ایک بلیشری کاگا بنے ہیں شیخ چلی
من کا میت ملا دےسجنی من کا میت ملا دے
بالم پریم کی الٹی ریتپریم میں دکھ سمجھا سکھ جائے
پریت کی ریت نیاریجگ سے
ملی چوہے کے بل سے ایک بلیشری گا گا بنے ہیں شیخ چلی
درس ترا تھا امن و محبتدور تھے تجھ سے بغض و کدورت
دان کو سن کے چھپے شرم سے سب دانی بھیمٹ گئی دم سے ترے شان ستم رانی بھی
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
جس تن سے اگے کونپل بن کر اس تن کو ذلیل و خوار کیاسنسار کی ہر اک بے شرمی غربت کی گود میں پلتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books