aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صاحب_کردار"
سر دربار ستادہ ہیں بیاضیں لے کروہ جو کچھ دوست کبھی صاحب کردار لگے
اگر ہیں صاحب کردار تو زباں کھولیںاگر ہیں صاحب ایماں تو پھر وہ سچ بولیں
کئی کردار ہیں جو صاحب کردار لگتے ہیںمگر اک بات ہے
گرنتھی راگ سن کر آدمی بیدار ہوتا ہےزمانہ کی نظر میں صاحب کردار ہوتا ہے
وہ پرورش ہی نہیں کرتی اپنے بچوں کیانہیں وہ صاحب کردار بھی بناتی ہے
وہ قہوہ خانے میں آیااور ہماری میز کے کنارے بن پوچھے ہی بیٹھ گیا
اے بندۂ حق گو تری گفتار کے صدقےاے صاحب ایماں ترے کردار کے صدقے
آئینۂ خلوص و محبت یہاں تھے رامامن اور شانتی کی ضمانت یہاں تھے رام
جب دن ڈھل جاتا ہے، سورج دھرتی کی اوٹ میں ہو جاتا ہےاور بھڑوں کے چھتے جیسی بھن بھن
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
جھوٹ کی گرمئ بازار کہاں سے لاؤںرقص بے معنی کی جھنکار کہاں سے لاؤں
جہاں میں ہوںیہاں جب رات ہوتی ہے
جو صاحب فن ملک کو کرتا نہیں بیدارمدقوق ہے فن اس کا وہ فن کار ہے بے کار
صاحب کی عطا کردہجاگیر نہ تم جانو
متاع درد کو صاحب شعور کھو بیٹھےثبات عزم کو مرد غیور کھو بیٹھے
بیچاری کے آرام کی صورت ہی کہاں ہےبیوہ کی جوانی بھی عجب آفت جاں ہے
منظر و مرثیہ و رزم و سراپا کیا کیانہ لکھا میر انیسؔ آپ نے تنہا کیا کیا
یوں تو ہر شاعر کی فطرت میں ہے کچھ دیوانگیغیر ذمہ داریاں ہیں اس کی جزو زندگی
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books