aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طبیعت"
قید موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کیکاش گلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساباس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد
جو ہے پردوں میں پنہاں چشم بینا دیکھ لیتی ہےزمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے
اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانیتیزی نہیں منظور طبیعت کی دکھانی
مشرق و مغرب کي قوموں کے ليے روز حساب!اس سے بڑھ کر اور کيا ہوگا طبيعت کا فساد
خوش مزاجی سا زمانے میں کوئی جادو نہیںہر کوئی تحسیں کہے ایسی طبیعت چاہئے
نوجوانوں جو طبیعت میں تمہاری کھٹکےیاد کر لینا کبھی ہم کو بھی بھولے بھٹکے
آج کل تو ہر نظر میں رحم کا انداز ہےکچھ طبیعت کیا نصیب دشمناں ناساز ہے
بات سے نفرت کام سے وحشتٹوٹی آس اور بجھی طبیعت
تمہیں سانچے میں ڈھلنا تھاطبیعت کو بدلنا تھا
یہ میری حالت میری طبیعتپھر اس پہ میری یہ بد مزاجی و بد حواسی
تیری چپ چاپ نگاہوں کو سلگتے پا کرمیری بیزار طبیعت کو بھی پیار آ ہی گیا
لگی نہ میری طبیعت ریاض جنت میںپیا شعور کا جب جام آتشیں میں نے
نظر آجاتا ہے مسجد ميں بھي تو عيد کے دن اثر وعظ سے ہوتي ہے طبيعت بھي گداز
کاش اس وقت کوئی پیر خمیدہ آ کرکسی آزردہ طبیعت کا فسانہ کہتا
بولی اے شاعر رنگین طبیعت مت پوچھروز و شب دل پہ گزرتی ہے قیامت مت پوچھ
تری نظر ترے گیسو تری جبیں ترے لبمری اداس طبیعت ہے سب سے اکتائی
دھواں اٹھتا ہے دل سے آنکھ میں طوفاں مچلتا ہےطبیعت زور کرتی ہے
مذہب ميں بہت تازہ پسند اس کي طبيعت کر لے کہيں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
بجھی بجھی سی طبیعت ہے بادہ خواروں کیاداس اداس ہیں مینا و جام تیرے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books