aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مغز"
يہ پريشاں روزگار، آشفتہ مغز، آشفتہ مو ہے اگر مجھ کو خطر کوئي تو اس امت سے ہے
ياد ہے مجھ کو ترا حرف بلند خشک مغز و خشک تار و خشک پوست
اس طوطے کی ہوئی چڑھائیدن بھر کر کے مغز کھپائی
یہ دونوں کا مغز اور خوں چاٹتا ہےبنے جب یہ ہندو مسلمان انساں
سراسیمہ ہو کر جو اٹھا وزیر ایک دمرہ گیا پاس دلاک کے مغز اس کا
پر معنی و پر مغز ہیں نیکی کے اشارےہر حال میں ہر رنگ میں رہبر ہیں ہمارے
مذاق کو بھی تم کوڑھ مغز نہیں سمجھتییہ سب از رائے تفنن کہا ہے
جس کی خوشبو کی طاقت نہ لائے کوئی شخص بھیجس کی خوشبو سے ہر مغز سے خون بہنے لگے!
بادامی ہو کاغذ تو مزا اور ہی کچھ ہےلقمہ ہوا تحریر کا ہر مغز شتابی
ذہن فرخندہ مغز تابندہباد در شہر علم پایندہ
یہ حادثہ دائرہ سا یہ سمٹتا پھیلتا سرپٹ بھاگتے قدموں کی لو پر جل بھن راکھ ہوشعلہ تھرکتا ریڑھ کی ہڈی سے مغز کے حکم سلاسل چاٹتا
عمارت جب مکمل ہو چکے توانہیں جسموں سے کچھ کے مغز لے کر
مغز انساں اور اعضائے بدن کے درمیاںان ریشوں کے ہر ہر لچھے کے گرد
گردے مغز کلیجی پائےجو کچھ دستر خوان پہ آئے
تو میں کیا کہہ رہا تھا یعنی کیا کچھ سہہ رہا تھا میںاماں ہاں میز پر یا میز پر سے بہہ رہا تھا میں
نہ جانے کتنے افسانوں کی کڑیاں تھیںوہ چھوٹی میز پر
تو مرے پاس مرے گھر پہ مرے ساتھ ہے سونوںؔمیز پر پھول سجاتے ہوئے دیکھا ہے کئی بار
یاد ہے اک دنمیری میز پہ بیٹھے بیٹھے
میز سے جب مری تصویر ہٹائی ہوگیہر طرف مجھ کو تڑپتا ہوا پایا ہوگا
یوںہی دیکھوں جو راکھی کو تو یہ رنگین ڈورا ہےجو دیکھوں غور سے اس کو تو ہے زنجیر لوہے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books