aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چولا"
اب پاؤں کھڑاؤں دھول بھریاور جسم پہ جوگ کا چولا ہے
آتما ہوں میں بدل ڈالوں گا فوراً چولاکیا بگاڑے گی اگر میری قضا آئے گی
میں نے پہنااپنی بن باسی کا چولا
بھول کر پھر تو شیر کا چولایہ گدھا بھی اسی طرح بولا
لیکن اس کے اپنے تن پرگیروا چولا
دوڑا دوڑا چوہا آیااور خرگوش کو بیٹھا پایا
اس نے غربت کے بدن پہبسنتی چولا پیلی پگڑی
چولا بدلنے سےخصلت نہیں بدلتی لوگو
اپنی رت کا میں ہوں پنچھیچولا بدلتے موسم کے سنگ ہجرت لازم
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
سخن بہتا چلا آتا ہے بے باعث کے ہونٹوں سےوہ کچھ کہتا چلا آتا ہے بے باعث کے ہونٹوں سے
کیا جانے کب کی چوٹ لگیاک چھلا پھیکی رنگت کا
جھپکی گزرتی ہےبہت کچھ تہہ بہ تہہ کھلتا چلا جاتا ہے پردے پر
کہاں چلا ہے ساقیاادھر تو لوٹ ادھر تو آ
ٹک غافل دل میں سوچ ذرا ہے ساتھ لگا تیرے دشمنکیا لونڈی باندی دائی دوا کیا بندا چیلا نیک چلن
یہ جو محبوب بنا ہے تری تنہائی کایہ تو مہماں ہے گھڑی بھر کا چلا جائے گا
چلا کے آدمی کو پکارے ہے آدمیاور سن کے دوڑتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
میں کہ دو روز کا مہمان ترے شہر میں تھااب چلا ہوں تو کوئی فیصلہ کر بھی نہ سکا
ہم ایک ساتھ رہے اور ہمیں پتہ نہ چلاتعلقات کی حد بندیاں بھی ہوتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books