aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہل"
تمہارا جسم ہر اک لہر کے جھکولے سےمری کھلی ہوئی باہوں میں جھول جاتا ہے
جس کے ماتھے کے پسینے سے پئے عز و وقارکرتی ہے دریوزۂ تابش کلاہ تاجدار
کہنے لگا مريخ ، ادا فہم ہے تقدير ہے نيند ہي اس چھوٹے سے فتنے کو سزاوار
مشرق کا دیا گل ہوتا ہے مغرب پہ سیاہی چھاتی ہےہر دل سن سا ہو جاتا ہے ہر سانس کی لو تھراتی ہے
تیرا رہ رہ کے یہ رونا نہیں دیکھا جاتااب تجھے دودھ نہیں خون پلا سکتی ہوں
اذاں پر اذاں مرغ دینے لگاخوشی سے ہر اک جانور بولتا ہے
اب سے اٹھ جا نیند کے ماتے دیکھ تو جگ کا حال رے ساتھیدیکھ تو جگ کا حال
مگر محفوظ تھے تم اپنی دیواروں کے اندراور اس دیوار کی ایک اینٹ
تم میری طرح سے چل نہ سکوتم میری طرح ہل جل نہ سکو
ہر مذہب سے اونچی ہے قیمت انسانی جان کیبچو تم تقدیر ہو کل کے ہندوستان کی
لہو پکارتا ہےہر طرف پکارتا ہے
چمک رہے ہیں درانتی کے تیز دندانےخمیدہ ہل کی یہ الھڑ جوان نور نظر
دامن کوہ میں چلتے ہوئے ہلسینۂ دہر پہ انسان کے جبروت کی تاریخ رقم کرتے ہیں
محنت کا پھل پانے والےکاندھے پر ہل لے جانے والے
ہر برگ فسردہ نے کھینچا دوشیزہ بہاروں کا دامناے صبح وطن اے صبح وطن
يکايک ہل گئي خاک سمرقند اٹھا تيمور کي تربت سے اک نور
میرے مزدور اس دور کے کوہ کنچاند میری زمیں پھول میرا وطن
اس کے کھونے کا افسوس گانٹھ بن جاتا ہےمیں اگرچہ ہل نہیں سکتی تھی
اور اس کے دروازے پر زنگ آلود تالا تھاوہ بھوکے شیر کی مانند لپکا
ہر راہ بس کی شہر خموشاں کی راہ تھیہر سیٹ بس کی آخری آرام گاہ تھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books