aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہیر"
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںاور امی نے سمجھائی نہیں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
وہ روز کاغذ پہ اپنا چہرہ لکھتا اور گندہ ہوتااس کی عورت جو خاموشی کاڑھے بیٹھی تھی
سنا ہے ایک عمر ہےمعاملات دل کی بھی
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
میری سپر اور مرے دل کی پناہدرد و مصیبت میں مری تکیہ گاہ
پوچھ نہ کیا لاہور میں دیکھا ہم نے میاں نظیرؔپہنیں سوٹ انگریزی بولیں اور کہلائیں میرؔ
زمانہ شاطر ہے اور ہماس بساط کے زشت و خوب خانوں میں
اس میں شعر و شاعری ہے اس میں رقص و رنگ بھیہیر وارث شاہ کی بھی ہے رباب و چنگ بھی
مولد پاک پھالیہ کی زمیںہیر و رانجھا کی سر زمیں کے قریں
کیندر سے پریدھی تک خود کو کہیں بھی نہیں پاتاان دنوں اداسی کوئی ہیر ہے
ہیر کی تازہ قبر پہ جھکا ہوا بیٹھا ہےالٹی سانسیں بھرتا رانجھا خاک سے جانے کیا کچھ پوچھ رہا ہے
نہ تو ہیر نہ میں رانجھانہ میں مجنوں نہ تو لیلیٰ
وہ کچھ بارشوں اور کچھ آندھیوں کی غذا بن چکی ہیںکہ پھیلی ہوئی روشنائی کے دھبوں نے
زلف خوباں کی طرح دہلی کی سڑکیں ہیں درازاور ٹانگہ ہانکنے والوں پہ ظاہر ہے یہ راز
یہی پنجاب کی دھرتی جہاںاک ہیر اور رانجھے کا وارث میں
سپیرے راجے جادوگرایر انڈیا کا بٹلری نشان بن گئے
نئی چیزوں سے بدل دینے کے لیے سوچا تھااور گرمی سے نیند نہ آنے پر
میں تمنا کے جہازوں کا مسافریا پاسپورٹوں اور ویزوں کے ایر پیکٹ ڈراتے ہیں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books