aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उरूज"
اب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھتو نے دیکھا سطوت رفتار دريا کا عروج
فدوی کے اس عروج پہ کرتی ہے غور کیاتیری ہی جوتیوں کا تصدق ہے اور کیا
چلو یوں ہی سہی یہ جور پیہم ہم بھی دیکھیں گےدر زنداں سے دیکھیں یا عروج دار سے دیکھیں
یزیدیت کے اصول اپنے عروج پر ہیںبڑی ہی ظالم ہے حق پسندی کو چین لینے نہ دے یہ دنیا
خدایا اس کو کمال دیناعروج دینا جمال دینا
مرے عروج کا وہ سلسلہ انعام و سزامرے زوال میں ہر زندہ انقلاب میں ماں
بکریاں کون حلیمہؔ کی چرانے جائےآمنہؔ بطن سے اظہار ہے آدم کا عروج
کئی چراغ کتابوں کے حاشیوں میں ملےسنا کے اپنے عروج و زوال کے قصے
ایک یاد ایک چائے کا مگ اور کچھ راکھپرانی کتابوں کے چند پیلے ورق
زوال پر تھی بہار کی رتخزاں کا موسم عروج پر تھا
میں اس کے نام کی مہندیسجا کر اپنے ہاتھوں پر
سنوبیزار سا رہنا
جب میگھا آتی ہےسب کو پتہ چل جاتا ہے
بارش اندر بھی برساتی تھیبارش باہر بھی برس گئے
تمہارے من کے آنگن میںخزائیں آ بھی جائیں تو
اپنی محبت کے ہاں کرنےچھپ کے نکاح کے دو بولوں پر خوش ہونے اور
کتنی اچھی ہوتی ہیںاس سے ہونے والی کچھ
بغیر خط عروج کھینچےعیاں یہ خط زوال کیوں ہیں
جب ہم کچھ نہیں ہوتے توہم ٹھیک ہوتے ہیں
ہے شمال کیاہے عروج درد حبیب کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books