aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़रोल-बाग़"
بہائے بیٹھی ہے آنسو لہو کے چاندنی چوکقرول باغ کے دل میں قرولیوں کی نوک
تم سر شاخ سمن باغ میں آیا نہ کروباغ میں منچلے بھنورے بھی اڑا کرتے ہیں
آہ یہ رات خوب صورت ہےاپنی تنہائیوں سے بات کرو
کوئی بات کرو
ناریل پانی پیو پنکھا جھلو اخبار سےکیوں خفا ہوتے ہو پیارے بات کو سمجھا کرو
بیٹے ان کو یوں حیرت سے مت دیکھویہ انکل ہیں۔۔۔ ان سے کوئی بات کرو
آنے والے اچھے دنوں کی بات کرو
اس رات لمس ماہ سےاک بیج میرے خون میں
ہوا سے بات کروکہو کہ اس کی لگائی ہوئی گرہ نہ کھلی
سرد سناٹا ہے!تنہائی ہے! کچھ بات کرو!''
آؤ انہیں اب کر دیں دفنختم کرو تہذیب کی بات
تو نے دیکھی ہیں فقط میری یہ ہنستی آنکھیںاور ہنستی ہوئی آنکھوں میں شگفتہ باتیں
مٹھو میاں چپ رہوٹیوں ٹیوں مت کرو
چلو اب دعا کرو نظمیں پڑھو وصال کی سب آیتیں پڑھوکیا رہ گیا ہے شام کا اب رات سے فراغ
مسجد مندر اور گردوارےہم سب کی آنکھوں کے تارے
بے شک پڑھائی ہے سوا اور وقت ہے تھوڑا رہاہے ایسی مشکل بات کیا محنت کرو محنت کرو
مت تہذیب تمدن کی تم ہم سے بات کرودل کا درد چھلک جائے گا ورنہ آنکھوں سے
دبلے پتلے روکھے سوکھےبات کرو تو لڑنے آئیں
بند کرو یہ باوردی غنڈہ گردیبات یہ اب تو ایک زمانہ کہتا ہے
تم اندھیاروں کی بات کرو ہم دیپ جلاتے جائیں گےتم تعبیریں تسخیر کرو ہم خواب جگاتے جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books