aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "महरूम"
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
محرم نہیں فطرت کے سرود ازلی سےبینائے کواکب ہو کہ دانائے نباتات
نوجواں اقوام نو دولت کے ہیں پيرايہ پوشگرچہ اسکندر رہا محروم آب زندگی
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
جب ترے دامن میں پلتی تھی وہ جان ناتواںبات سے اچھی طرح محرم نہ تھی جس کی زباں
قرطبہ ہو کہ اجنتا کہ موہنجوداڑودیدۂ شوق نہ محروم نظر بوسی ہو
وہ جو تنہائی کا دکھ تھا تلخ محرومی کا دکھجس نے ہم کو درد کے رشتے میں پیوستہ کیا
محروم جب وہ گل ہوئے رنگ حیات سےان کو جلا کے خاک کیا اپنے ہات سے
کتنی محروم نگاہیں ہیں تجھے کیا معلومکتنی ترسی ہوئی باہیں ہیں تجھے کیا معلوم
محروم نوا ہےاور ہنستا بولتا ہر شخص
اور مسلمان ہی محروم عنایات رہےکچھ تو ڈی پورٹ ہوئے نذر حوالات رہے
آدمی منت کش ارباب عرفاں ہی رہادرد انسانی مگر محروم درماں ہی رہا
جس سے محروم ہے فطرت کا جمال رنگیںتربیت نے وہ لطافت بھی سکھا دی تجھ کو
کوئی شے جنبش پیہم سے نہیں ہے محرومایک طاقت ہے پس پردہ مگر نامعلوم
دھوم محرومؔ کی ہوئی اس میںاور منورؔ کی آن ہے اردو
یہ دور نو مبارک فرخندہ اختری کاجمہوریت کا آغاز انجام قیصری کا
محروم ہے اگرچہ دنیا کی نعمتوں سےہر بوجھ زندگی کا ہنس کر اٹھا رہا ہے
ابھی کل تک جب اس کے ابروؤں تک موئے پیچاں تھےابھی کل تک جب اس کے ہونٹ محروم زنخداں تھے
اس کمرے کی دہلیز پر سر رکھ کر روتا ہے کوئییہ چھپ چھپ کر رونے والا اپنی ہی طرح محروم نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books