aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रिवाज"
کتنی صدیوں سے یہ وحشت کا چلن جاری ہےکتنی صدیوں سے ہے قائم یہ گناہوں کا رواج
یہ دمکتی ہوئی چوکھٹ یہ طلا پوش کلسانہیں جلووں نے دیا قبر پرستی کو رواج
زمیں بھی تیری ہے ہم بھی تیرے یہ ملکیت کا سوال کیا ہےیہ قتل و خوں کا رواج کیوں ہے یہ رسم جنگ و جدال کیا ہے
ہیں منکر بنے روایت کےیہیں توڑے رواج کے اصنام
کانوں کی اس نگری کے سب ریت رواج علاحدہ تھےروگ علاحدہ بستی میں تھے اور علاج علاحدہ تھے
اس نے دیا جواب کہ مذہب ہو یا رواجراحت میں جو مخل ہو وہ کانٹا ہے راہ کا
کیا ہی تاثیر کی اس نسخے نے پائی ہے رواججو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے
جہاں میں بزم گہ حسن و عشق کا میلہبنائے لطف و محبت، رواج مہر و وفا
رسم و رواج رام سے عاری ہیں شر پسندراون کی نیتیوں کے پجاری ہیں شر پسند
ایک حالت پر نہیں اس کا مزاجہر زمانے میں بدلتا ہے رواج
تیرے رسم و رواج نے مارااس مرض کے علاج نے مارا
ہم دونوں اپنے اپنے احساسات سے واقف ہیںمگر یہ رسم و رواج
رواج اس کا جہاں کی وسعتوں میں بے تکلف ہےیہ پاکیزہ زباں ہے اور لطیف اس کا تصرف ہے
سبھی نقوش اہنسا مٹا دئے تم نےرواج کار محبت بھلا دئے تم نے
پوچھ گچھ رکھ رکھاؤ ریت رواجرونقیں خوش کلامیاں آداب
رواج و رسم ترک دوستی پر سو کتابیں ہیںلکھا ہے جن میں
اور سنوفرسودہ سماج کے لایعنی رسم و رواج
غور کیجے کیسے اس تعلیم نے پایا رواجکس لیے حامی تھے اس کے صاحبان تخت و تاج
یہی قومی مزاجاور خطے کا رواج تھا
پیار کے رسم و رواج میںحلقۂ یاراں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books